تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِنگوٹ" کے متعقلہ نتائج

ہِنگوٹ

ایک خاردار بڑا درخت جو تیس فٹ تک اونچا اور جس کاتنا چھوٹا اور کھڑا ہوتا ہے نیز اس کا پھل جو دراز، سخت اور درمیانی آم کے برابر ہوتا ہے جس کے پھلوں سے تیل نکلتا ہے

اَن٘گُوٹی

ہِنْگوٹَہ

رک : ہنگوٹ ۔

اَنْگَوٹی

جسمانی ساخت، بدن کی بناوٹ، انگیٹ، (یہ لفظ صرف مقامی طور پر استعمال ہوتا ہے)، جسم اور بدن کی خوبصورتی

اَنْگُوٹھ

ہاتھ پاؤں کی پانچ انگلیوں میں سے ایک جو سب سے موٹی ہوتی ہے، ٹھینگا، ختکا، ابہام، نر انگشت

اَنگُوٹھی

سونے یا چاندی کا حلقہ جو بطور زیور انگلی میں پہنتے ہیں، انگشتری، خاتم، مندری

اَنگُوٹھے

انگوٹھا کی جمع نیز مغیرہ حالت

اَنْگوٹھا

ہاتھ پاؤں کی پانچ انگلیوں میں سے ایک جو سب سے موٹی ہوتی ہے، ٹھینگا، ختکا، ابہام، نر انگشت

اَنْگُوٹھ چُومْنا

خوشامد کرنا

اَنْگُوٹھ چُوسْنا

دودھ پیتے بچوں کی طرح غوں غاں کرنا (جب کوئی سیانا نادانی کی بات کرے تو طنزیہ مستعمل)

اَنْگُوٹھ لَگانا

(کسی تحریر کی تصدیق کے لیے) دستخط کی جگہ ہاتھ کے انگوٹھے پر سیاہی لگا کر اس کا نشان کاغذ پر ثبت کرنا

اَنْگُوٹھ دِکھانا

(چڑانے یا حقارت و تضحیک کے ساتھ انکار کرنے کے لیے) ٹھینگا دکھانا

اَنْگُوٹھ ٹیک

وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے

اَنْگُوٹھ چُمانا

مایوس کردینا، امید پوری نہ کرنا

اَنْگُوٹھ چَھاپ

وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِنگوٹ کے معانیدیکھیے

ہِنگوٹ

hingoT•हिंगोट

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہِنگوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاردار بڑا درخت جو تیس فٹ تک اونچا اور جس کاتنا چھوٹا اور کھڑا ہوتا ہے نیز اس کا پھل جو دراز، سخت اور درمیانی آم کے برابر ہوتا ہے جس کے پھلوں سے تیل نکلتا ہے

Urdu meaning of hingoT

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaardaar ba.Daa daraKht jo tiis fuT tak u.unchaa aur jis kaatnaa chhoTaa aur kha.Daa hotaa hai niiz is ka phal jo daraaz, saKht aur daramyaanii aam ke baraabar hotaa hai jis ke phalo.n se tel nikaltaa hai

English meaning of hingoT

Noun, Masculine

  • the nut of the tree Terminalia catappa

हिंगोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जंगली झाड़दार और कँटीला पेड़ जो तीस फ़ुट तक ऊंचा होता है और जिसका तना छोटा और खड़ा होता है, इसका फल मंझोले आम के बराबर होता है जिसके फलों से तेल निकलता है, इंगुदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِنگوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِنگوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone