تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بورُو" کے متعقلہ نتائج

بورُو

قرنا ، بگل ؛ وہ نے جس کا قلم بنایا جائے ؛ نالی ، نہر ، نل ۔

بورو

ایک قسم کا دھان جو مارچ اپریل میں کاٹا جاتا ہے۔

بارُو

ریت ، بالو.

بَھرُو

خاوند، خصم، مالک، سونا، زر، شیو اور وشنو کا نام

بورا

سیم باقلا لوبیا قسم کی ایک پھلی Dolichos Catyang

بوری

بورا کی تصغیر، ٹاٹ یا موٹے کپڑے کا تھیلا، چھوٹا بورا

بُھورو

بھورا، بھولا، سادہ

بَوری

بورا کی تانیث، پاگل عورت

بُوری

رک بورا (۱) ، بری (رک)۔

بَرَوِ

مچھلیاں کھانے والی ایک چڑیا

بِیرو

چھوٹا پودا ، نہال

بَہورو

وہ ڈھلون راستہ جس سے بیل چرسے کو کھینچْنے کے بعد کنْویں پر واپس آتے ہیں

بِہْرُو

بھاڑنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے ولا ، ایذا رساں ، تباہ کرنے والا

بُورَہ

بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک

بہارو

جھاڑو دینے والا، جھاڑو کا تابع بھی استعمال ہوتا ہے، بھنگی

اردو، انگلش اور ہندی میں بورُو کے معانیدیکھیے

بورُو

boruu•बोरू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بورُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرنا ، بگل ؛ وہ نے جس کا قلم بنایا جائے ؛ نالی ، نہر ، نل ۔

Urdu meaning of boruu

  • Roman
  • Urdu

  • qarna, bagal ; vo ne jis ka qalam banaayaa jaaye ; naalii, nahr, nal

English meaning of boruu

Noun, Masculine

  • flute- reed of which writing pens are made

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بورُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بورُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone