تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھورو" کے متعقلہ نتائج

بُھورو

بھورا، بھولا، سادہ

بَہورو

وہ ڈھلون راستہ جس سے بیل چرسے کو کھینچْنے کے بعد کنْویں پر واپس آتے ہیں

بَھرُو

خاوند، خصم، مالک، سونا، زر، شیو اور وشنو کا نام

بُھورا

کسی گاؤں کی وہ زمین جو گاؤں والوں کی رہائش سے دور ہو .

بُھوری

ریتیلی زمین، بُھوڑ، ایک قسم کی روٹی جو سرکنڈوں کی راکھ پر پکائی جاتی ہے، بھورا رنگ، بھورے رنگ کی بھینس

بھارُو

رک : بھاری .

بورو

ایک قسم کا دھان جو مارچ اپریل میں کاٹا جاتا ہے۔

بورُو

قرنا ، بگل ؛ وہ نے جس کا قلم بنایا جائے ؛ نالی ، نہر ، نل ۔

بھورے

بھورا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

بُھورَہ

ذرہ، بھورا، بورا

بَھورا

بَھون٘را (رک) .

بھورا

رک : بھور .

بھورے

بھور (= صبح) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

بَھوری

بہت ، کثرت ، زیادہ ، ڈھیر ؛ اکثر ، بار بار ، کئی .

بَھیرو

خوف، ڈر، دہشت، ہراس، بیم، باک؛ ڈر یا خوف پیدا کرنے کی خاصیت، نفرت، حقارت

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھورو کے معانیدیکھیے

بُھورو

bhuuro•भूरो

وزن : 22

دیکھیے: بُھورا

  • Roman
  • Urdu

بُھورو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھورا، بھولا، سادہ

Urdu meaning of bhuuro

  • Roman
  • Urdu

  • bhuura, bholaa, saadaa

بُھورو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھورو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھورو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone