تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bore" کے متعقلہ نتائج
bore کے لیے اردو الفاظ
bore کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- چھیدنا
- برمانا
- برمے سے سوراخ کرنا
- مشین سے خندق، کان کا کنواں کھودنا
- کسی برمے سے ضرورت کے مطابق قطر کا سوراخ بنانا
- جدوجہد سے راستہ نکالنا
- اپنا راستہ بنانا
- زبردستی دھکا دے کر آگے نکلنا
- برما کر سوراخ بنانا
- برمانے کے لیے رکھنا
- آگے دھکیلنا یا بزور آگے راستہ بنانا
- اکتا جانا
- بار بار دہرانے یا سستی اور کاہلی سے تنگ آ جانا
- بیزار ہو جانا
- تھک جانا
- بور ہو جانا
- دق ہونا
- اکتا دینے والا
- بیزار کرنے والا
- غیر_دلچسپ
- دق کرنے والا
- مغز_چٹ
- غیر دلچسپ آدمی
- بور شخص
- چھید
- سوراخ جو بور کر کے کیا جائے
- روزن
- رخنہ
- بندوق کی نالی کی سمائی
- بندوق کی نالی کا قطر
- سرنگ
- زمین دوز راستہ
- اونچی بڑی لہر جو دریا کے دہانے کی طرف تیزی سے آئے
bore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- छेदना
- बर्माना
- बर्मे से सूराख़ करना
- मशीन से ख़ंदक़, कान का कुँआँ खोदना
- किसी बर्मे से ज़रूरत के मुताबिक़ क़ुत्र का सूराख़ बनाना
- जिद्द-ओ-जहद से रास्ता निकालना
- अपना रास्ता बनाना
- ज़बरदस्ती धक्का दे कर आगे निकलना
- बर्मा कर सूराख़ बनाना
- बर्माने के लिए रखना
- आगे धकेलना या ब-ज़ोर आगे रास्ता बनाना
- उकता जाना
- बार बार दुहराने या सुस्ती और काहिली से तंग आ जाना
- बेज़ार हो जाना
- थक जाना
- बोर हो जाना
- दक़ होना
- उकता देने वाला
- बेज़ार करने वाला
- ग़ैर-दिलचस्प
- दक़ करने वाला
- मग़्ज़-चट
- ग़ैर दिलचस्प आदमी
- बोर शख़्स
- छेद
- सूराख़ जो बोर कर के किया जाए
- रौज़न
- रख़ना
- बंदूक़ की नाली की समाई
- बंदूक़ की नाली का क़ुत्र
- सुरंग
- ज़मीन दोज़ रास्ता
- ऊंची बड़ी लहर जो दरिया के दहाने की तरफ़ तेज़ी से आए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُرا
بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
بُورَہ
بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bore)
bore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔