تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوجھ" کے متعقلہ نتائج

بوجھ

وزن، بار

بُوجھ

سمجھ، فہم، عقل

بُوجا

کن کٹا آدمی، وہ شخص جس کے کان کا بیرونی حصہ سکڑا اور گانٹھ کی شکل کا ہو

بوجا

بوجھ ، بار ، بوجھا (رک)۔

بَوَجْہ

غرض سے ، مقصد سے ، سبب سے.

بوجھ اُٹْھنا

بوجھ اٹھانا (رک) کا لازم۔

بوجھ پَڑْنا

ذمہ داری کا بار سر پر آجانا، گراں بار ہوجانا

بوجھ رَکْھنا

ذمہ داریاں سر مڑھنا ، پابندیاں لگانا۔

بوجھ سے ہَلْکا ہونا

ذمہ داری سے سبکدوش ہونا

بوجھ بَٹائی

(زراعت) بٹائی کا ایک طریقہ جس میں اناج کے گٹھے باندھ کر تقسیم کیے جاتے ہیں ، کاشتکار اور زمیندار کے درمیان اناج کے گٹھروں کی صورت میں پیداوار کی تقسیم۔

بوجھ ڈالْنا

بوجھ پڑنا (رک) کا تعدیہ۔

بوجھ اُٹھانا

ذمہ داری لینا، کفالت اپنے سر لینا

بوجھ اُتَرنا

بوجھ اتارنا (رک) کا لازم۔

بوجھ بَٹانا

مصیبت یا ذمہ داری میں شریک ہوجانا، مدد کرنا، (لفظاً: کسی کے بار کو تقسیم کرکے کچھ خود لے لینا)

بوجھ اُتارنا

ذمہ داری سے سبکدوش ہونا، فرض پورا کرنا، بری الذمہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بوجھ کے معانیدیکھیے

بوجھ

bojh•बोझ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بوجھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وزن، بار
  • گٹھری، بنڈل
  • (مجازاً) ذمہ داری، فرض
  • انقباض، تکدر، رنج و ملال، فکر (عموماً دل وغیرہ کے ساتھ)
  • کوئی وزنی چیز جو جہاز (وغیرہ) پر توازن قایم کرنے کے لیے رکھی جایے، اناج یا گھاس کا گٹھا جو ایک آدمی اٹھا سکے، مال و اسباب جو جہاز یا کشتی وغیرہ پر لادا جایے، کھیپ لداو، متانت، سنجیدگی، اہمیت، فکر

شعر

Urdu meaning of bojh

  • Roman
  • Urdu

  • vazan, baar
  • gaThrii, banDal
  • (majaazan) zimmedaarii, farz
  • inqibaaz, takaddur, ranj-o-malaal, fikr (umuuman dil vaGaira ke saath
  • ko.ii vaznii chiiz jo jahaaz (vaGaira) par tavaazun qaayam karne ke li.e rakhii jaa.e.e, anaaj ya ghaas ka gaTThaa jo ek aadamii uThaa sake, maal-o-asbaab jo jahaaz ya kashtii vaGaira par laadaa jaa.e.e, khep ladaav, mitaanat, ehmiiyat, fakar

English meaning of bojh

Noun, Masculine

  • burden, load, on one's hand, weight, pressure, drag
  • onus, responsibility, obligation
  • bundle, pack

बोझ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भार, वज़न, गठड़ी, बंडल, कोई वज़नी चीज़ जो जहाज़ (वग़ैरा) पर संतुलन बाक़ी रखने के लिए रखी जाए, अनाज या घास का गट्ठा जो एक आदमी उठा सके, माल जो जहाज़ या कशती वग़ैरा पर लादा जाए, खेप, लदाव, ज़िम्मेदारी, फ़र्ज़, दायित्व, रंज-ओ-मलाल, फ़िक्र (आम तौर पर दिल वग़ैरा के साथ)

بوجھ کے مترادفات

بوجھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone