تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوجھ بَٹائی" کے متعقلہ نتائج

بوجھ بَٹائی

(زراعت) بٹائی کا ایک طریقہ جس میں اناج کے گٹھے باندھ کر تقسیم کیے جاتے ہیں ، کاشتکار اور زمیندار کے درمیان اناج کے گٹھروں کی صورت میں پیداوار کی تقسیم۔

بَیاج بَٹّا

نفع نقصان

آیا کُتّا لے گیا تُو بَیٹھی ڈھول بَجا

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

کِھچْڑی چَلی پَکاوَن کو چَرخَہ توڑ جلا، آیا کُتّا کھا گیا تو بَیٹھی ڈھول بَجا

آیا کُتّا کھا گیا تُو بَیٹھی ڈھول بَجا

بے پروائی اور غفلت کے باعث نقصان ہو گیا

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے

بامَن بیٹا لوٹے پوٹے مُول بِیاج دونوں گھوٹے

برہمن کو قرضہ دیا جائے تو سود کجا اصل بھی وصول نہیں پوتی ، وہ منت سماجت کر کے چھڑا لیتا ہے

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیکی لاگے، نُوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

گھر بھاڑے ہاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا جھاڑھے کائیں لاج

مُنہ بولا بھائی

پگڑی بدل بھائی ، دینی بھائی ، بنایا ہوا بھائی ۔

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی

باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بوجھ بَٹائی کے معانیدیکھیے

بوجھ بَٹائی

bojh-baTaa.ii•बोझ-बटाई

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

بوجھ بَٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زراعت) بٹائی کا ایک طریقہ جس میں اناج کے گٹھے باندھ کر تقسیم کیے جاتے ہیں ، کاشتکار اور زمیندار کے درمیان اناج کے گٹھروں کی صورت میں پیداوار کی تقسیم۔

Urdu meaning of bojh-baTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraaat) baTaa.ii ka ek tariiqa jis me.n anaaj ke gaTThe baandh kar taqsiim ki.e jaate hai.n, kaashtakaar aur zamiindaar ke daramyaan anaaj ke gaTThro.n kii suurat me.n paidaavaar kii taqsiim

बोझ-बटाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (खेती-बाड़ी) बटाई का एक तरीक़ा जिसमें अनाज के गट्ठे बना कर बाँटे जाते हैं, किसान और ज़मीनदार के बीच में अनाज के गट्ठरों की शकल में पैदावार का बँटवारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوجھ بَٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوجھ بَٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone