تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوَجْہ" کے متعقلہ نتائج

بَوَجْہ

غرض سے ، مقصد سے ، سبب سے.

بُوجا

کن کٹا آدمی، وہ شخص جس کے کان کا بیرونی حصہ سکڑا اور گانٹھ کی شکل کا ہو

بوجا

بوجھ ، بار ، بوجھا (رک)۔

بوجھ

وزن، بار

بُوجھ

سمجھ، فہم، عقل

بَوَجَہِ اَحْسَن

बहुत अच्छी तरह से । ।

بَوَجَہِ حَلال

हलाल की कमाई से ।

بوجھ اُٹْھنا

بوجھ اٹھانا (رک) کا لازم۔

بوجھ پَڑْنا

ذمہ داری کا بار سر پر آجانا، گراں بار ہوجانا

بوجھ رَکْھنا

ذمہ داریاں سر مڑھنا ، پابندیاں لگانا۔

بوجھ سے ہَلْکا ہونا

ذمہ داری سے سبکدوش ہونا

بُوجھ بُجَھکَّڑ

ہوشیار، دانا، سمجھ لینے والا

بوجھ بَٹائی

(زراعت) بٹائی کا ایک طریقہ جس میں اناج کے گٹھے باندھ کر تقسیم کیے جاتے ہیں ، کاشتکار اور زمیندار کے درمیان اناج کے گٹھروں کی صورت میں پیداوار کی تقسیم۔

بوجھ ڈالْنا

بوجھ پڑنا (رک) کا تعدیہ۔

بُوجھ کَر

ارادتاً، عمداً، قصداً، دیدہ و دانستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوَجْہ کے معانیدیکھیے

بَوَجْہ

ba-vaj.h•ब-वज्ह

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَوَجْہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • غرض سے ، مقصد سے ، سبب سے.
  • طور پر ، طریقے سے ، جیسے : برکت ان کی کمائی میں ہے جو بوجہ حلال روزی پیدا کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of ba-vaj.h

  • Roman
  • Urdu

  • Garaz se, maqsad se, sabab se
  • taur par, tariiqe se, jaise ha barkat in kii kamaa.ii me.n hai jo bavjah-e-halaal rozii paida karte hai.n

English meaning of ba-vaj.h

Adverb

  • for, by reason of, because of, owing to, on account of

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوَجْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوَجْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone