تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blue" کے متعقلہ نتائج

blue

آسْمانی

bluey

بول چال: آسٹر آسٹریلوی جنگل میں رہنے یا سفر کرنے والے کے سر کی گٹھری۔.

blue-pencil

نیلی پنسل لگانا

blue water

کھلا سمندر

blue laws

کالے قوانین

blue blood

عالی نسبی

blue baby

کَبُود بَچّہ

blue mold

blue book

نیلی کتاب

blue jay

نیل کنٹھ

blue moon

نیلا چاند

blue ribbon

نیلا فیتہ

بُلّے

بلبلے ، بلبلا (رک) ، حباب.

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

bluet

امریکا جنس Houstonia کا نیلے پھولوں والا پودا۔.

blue کے لیے اردو الفاظ

blue

bluː

blue کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی

  • نیلا
  • رنگ، جیسے نیلا آسمانی
  • آکاسی
  • لاجوردی
  • کبود
  • ازرق
  • چوٹ یا سردی کی وجہ سے نیلا
  • (مجازاً) انقباض خاطر سے کمزور، غمگین، ملول، پژمردہ، افسردہ
  • افسردہ فضا
  • اخلاق میں مستحکم ایسی خاتون کے بارے میں جو عالم ہو یا علمیت کا دعویٰ رکھے
  • کنایہ: ’دوزخ کے شعلے‘، بے ادبی، بے احترامی کے عوض
  • (عوامی) ناشائستہ جیسے گفتگو وغیرہ
  • نیل
  • سبز اور بنفشی رنگ کا درمیانی نیلا رنگ
  • نیلا کپڑا
  • آسمان
  • سمندر
  • کسی کمپنی، فوج یا جماعت وغیرہ کا رکن جس نے شناخت کے طور پر نیلا بیچ لگا رکھا ہو
  • نیلی جرابیں
  • ایک چھوٹی نیلے پروں والی تتلی
  • نیلا کرنا
  • نیلا رنگنا
  • کپڑے دھوتے وقت ان کی سفیدی نکھارنے کے لیے نیل دینا

blue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • नीला
  • रंग, जैसे नीला आसमानी
  • आकासी
  • लाजवर्दी
  • कबूद
  • अज़रक़
  • चोट या सर्दी की वजह से नीला
  • (मजाज़न) इंक़िबाज़-ए-ख़ातिर से कमज़ोर, ग़मगीन, मलूल, पझ़मुर्दा, अफ़्सुर्दा
  • अफ़्सुर्दा-फ़ज़ा
  • अख़्लाक़ में मुस्तहकम ऐसी ख़ातून के बारे में जो 'आलिम हो या 'इल्मियत का दा'वा रखे
  • किनाया: 'दोज़ख़ के शो'ले', बे-अदबी, बे-एहतिरामी के 'इवज़
  • ('अवामी) नाशाइस्ता जैसे गुफ़्तुगू वग़ैरा
  • नील
  • सब्ज़ और बनफ़्शी रंग का दरमियानी नीला रंग
  • नीला कपड़ा
  • आसमान
  • समुंदर
  • किसी कंपनी, फ़ौज या जमा'अत वग़ैरा का रुक्न जिस ने शनाख़्त के तौर पर नीला बैच लगा रखा हो
  • नीली जुराबें
  • एक छोटी नीले परों वाली तितली
  • नीला करना
  • नीला रंगना
  • कपड़े धोते वक़्त उन की सफ़ेदी निखारने के लिए नील देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blue)

نام

ای-میل

تبصرہ

blue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone