تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِطْرِیقی" کے متعقلہ نتائج

بِطْرِیقی

بطریق سے منسوب، پادری یا کلیسائی کا

بِطْرِیق

نصاریٰ کا مذہبی پشوا، پادری، کلیسائی

بَطَرِیق

طور سے، انداز سے، ڈھنگ سے

بَطَرِیقِ اَحْسَن

neatly, in the best way, nicely, satisfactorily, excellently

بَطارِقَہ

بطریق (رک) کی جمع.

بَطَرِیقِ دِیگَر

دوسرے طریقے سے

بِطْرِک

بطریق(رک) کا مفرس

رُو بَتَرَقّی

ترقی یا ارتقاء کی جانب مائل ، ترقی پذیر.

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

باریکی

باریک کا اسم کیفیت

بَرَّاقِی

برق رفتاری، تیز روی، سبک خرامی

بَریشی

شادی کا نمہ و پیام، شادی کا انتظام

بَگْریلی

ایک چھوٹا پہاڑی پرند، چڑہا سے چھوٹے پرندے جو موسم سرما میں ہزاروں کو تعداد میں پہاڑوں کی طرف سے آتے ہیں

بِپْریتی

متضاد ، برعکس .

بَرْیائی

شیخی، بڑائی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِطْرِیقی کے معانیدیکھیے

بِطْرِیقی

bitriiqii•बित्रीक़ी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: عیسائیت دینیات

  • Roman
  • Urdu

بِطْرِیقی کے اردو معانی

صفت

  • بطریق سے منسوب، پادری یا کلیسائی کا

    مثال • معابد ومشاہد کی حرمت کو پیش نظر رکھ کر ... سلطنت کو بھی بطریقی حدود میں شامل کر دے

Urdu meaning of bitriiqii

  • Roman
  • Urdu

  • bitriiq se mansuub, paadarii ya kiliisaa.ii ka

English meaning of bitriiqii

Adjective

  • of or related to bitriiqi, of priest or padre, or church

बित्रीक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बित्रीक़ से संबंधित, पादरी या कलीसाई का

    उदाहरण • मआबिद (धर्म-स्थल) व मशाहिद (जो देखने में आए) की हुरमत (पवित्रता) को पेश-ए-नज़र रख कर.... सलतनत (राज्य) को भी बित्रीक़ी हुदूद (सीमा) में शामिल कर दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِطْرِیقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِطْرِیقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone