تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِٹھالْنا" کے متعقلہ نتائج

بِیٹھا

رک : اینڈوا

بٹھائی

(دبّاغی) چھلائی کے بعد چمڑے کے ابھرے ہوئے دانوں کو دبا کر چکنا اور ہموار کرنے کا عمل

بِٹھا رَکْھنا

(لڑکی کا) بیاہ نہ کرنا، کنوارا رکھنا

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

بِٹھالْنا

بٹھانا

بِٹھاوْنا

رک : بٹھانا.

بِٹھان

چراگاہ میں دوپہر کے وقت مویشیوں کے بیٹھنے کی جگہ، چرنے والے مویشیوں کی آرام گاہ، کھرک

بِٹھاو

(تعمیرات) بھرائی کے بعد پانی پڑنے یا کسی دوسری وجہ سے مٹی کی سطح دب جانے کی کیفیت.

پَلَنگ پَر بِٹھا کَرْ روٹی دینا

۔ (عو) بغیر خدمت لئے نان نفقہ دینا۔ بغیر کسی معاوضے کے سلوک کرنا۔

گَھر میں بِٹھا لینا

گھر میں ٹھہرا لینا ، شادی کرلینا.

گَھر میں بِٹھا رَکھنا

جوان ہونے کے باوجود یا رشتے آنے پر بھی لڑکی کی شادی نہ کرنا

دِل بِٹھا دینا

ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

دانت بِٹھا دینا

عاجز کر دینا، پست کر دینا

لَڑْکی کَر بِٹھا رَکْھنا

بیٹی کی شادی نہ کرنا ، جوان یا ہوشیار ہونے کے باوجود نہ بیاہنا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

مَکتَب بِٹھا دینا

اسکول میں داخل کرانا

راج پَر بِٹھا دینا

تخت نشین کرنا ، حاکم بنانا ، اقتدار سونپنا.

زَبان پَر پَہْرے بِٹھا دینا

زبان بند کرنا، بات نہ کرنے دینا

دَھڑ بِٹھا دینا

(کبوتربازی) دوسروں کے کبوتروں کی ٹکڑی کو اپنے کبوتروں کے ذریعے پکڑ لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِٹھالْنا کے معانیدیکھیے

بِٹھالْنا

biThaalnaaबिठालना

وزن : 1212

دیکھیے: بِٹھانا

  • Roman
  • Urdu

بِٹھالْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بٹھانا

Urdu meaning of biThaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • biThaanaa

बिठालना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = बैठाना
  • (दे.) बिठाना
  • बैठने की जगह देना, बैठने के लिए कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیٹھا

رک : اینڈوا

بٹھائی

(دبّاغی) چھلائی کے بعد چمڑے کے ابھرے ہوئے دانوں کو دبا کر چکنا اور ہموار کرنے کا عمل

بِٹھا رَکْھنا

(لڑکی کا) بیاہ نہ کرنا، کنوارا رکھنا

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

بِٹھالْنا

بٹھانا

بِٹھاوْنا

رک : بٹھانا.

بِٹھان

چراگاہ میں دوپہر کے وقت مویشیوں کے بیٹھنے کی جگہ، چرنے والے مویشیوں کی آرام گاہ، کھرک

بِٹھاو

(تعمیرات) بھرائی کے بعد پانی پڑنے یا کسی دوسری وجہ سے مٹی کی سطح دب جانے کی کیفیت.

پَلَنگ پَر بِٹھا کَرْ روٹی دینا

۔ (عو) بغیر خدمت لئے نان نفقہ دینا۔ بغیر کسی معاوضے کے سلوک کرنا۔

گَھر میں بِٹھا لینا

گھر میں ٹھہرا لینا ، شادی کرلینا.

گَھر میں بِٹھا رَکھنا

جوان ہونے کے باوجود یا رشتے آنے پر بھی لڑکی کی شادی نہ کرنا

دِل بِٹھا دینا

ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

دانت بِٹھا دینا

عاجز کر دینا، پست کر دینا

لَڑْکی کَر بِٹھا رَکْھنا

بیٹی کی شادی نہ کرنا ، جوان یا ہوشیار ہونے کے باوجود نہ بیاہنا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

مَکتَب بِٹھا دینا

اسکول میں داخل کرانا

راج پَر بِٹھا دینا

تخت نشین کرنا ، حاکم بنانا ، اقتدار سونپنا.

زَبان پَر پَہْرے بِٹھا دینا

زبان بند کرنا، بات نہ کرنے دینا

دَھڑ بِٹھا دینا

(کبوتربازی) دوسروں کے کبوتروں کی ٹکڑی کو اپنے کبوتروں کے ذریعے پکڑ لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِٹھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِٹھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone