تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِٹھا رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

بِٹھا رَکْھنا

(لڑکی کا) بیاہ نہ کرنا، کنوارا رکھنا

لَڑْکی کَر بِٹھا رَکْھنا

بیٹی کی شادی نہ کرنا ، جوان یا ہوشیار ہونے کے باوجود نہ بیاہنا

گَھر میں بِٹھا رَکھنا

جوان ہونے کے باوجود یا رشتے آنے پر بھی لڑکی کی شادی نہ کرنا

باٹ روکْنا

راستہ بند کرنا، راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا

کُوارا بِٹھائے رَکْھنا

رک : کُن٘وارا بٹھائے رکھنا.

اُٹھا بَیٹھی لَگا رَکھنا

stand and sit frequently, be impatient

باٹ پَر آنک رَکْھنا

راہ تکنا، انتظار کرنا

بیْاہی بیٹی کا رَکْھنا ہاتھی کا باندْھنا ہے

شادی کرنے کے بعد بیٹی کا اپنے گھر رکھنا مصارف وغیرہ کے لحاظ سے اتنا ہی بھاری ہے جتنا ہاتھی پالنا مشکل ہوتا ہے.

بَیٹھا رَہنا

ٹھہرنا، دیر تک بیٹھنا

دِل بُجھا رَہْنا

افسردہ رہنا، اداس رہنا

قِسْمَت پَر بَیٹھا رَہْنا

تقدیر کے سہارے بیٹھا رہنا

سَر جُھکائے بَیٹھا رَہْنا

سخت متفکر ہونا، بہت فکر مند ہونا

کان میں تیل ڈالْنے بَیٹھا رَہْنا

بالکل غافل رہنا ، خاموشی اختیار کرلینا .

ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھ کر بیٹھ رہنا

اُلُّو بَنا بَیٹھا رَہنا

آنکھیں بند کیے چپ چاپ اور بے حس و حرکت بیٹھے رہنا ، آس پاس کی کچھ خبر نہ رکھنا ؛ مطیع و فرمانبردار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِٹھا رَکْھنا کے معانیدیکھیے

بِٹھا رَکْھنا

biThaa rakhnaa•बिठा रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِٹھا رَکْھنا کے اردو معانی

  • (لڑکی کا) بیاہ نہ کرنا، کنوارا رکھنا

    مثال • جوان بیٹی کے بٹھا رکھنے میں ہزار طرح کی ذلت لاکھ طرح کی خفت ہے۔

  • شادی کے بعد سسرال نہ بھیجنا
  • گھر پر (یا کسی دوسری جگہ) بیکار رکھنا، جانے نہ دینا، نہ اٹھنے پر مجبورکرنا، انتظارکرانا

Urdu meaning of biThaa rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (la.Dkii ka) byaah na karnaa, ku.nvaaraa rakhnaa
  • shaadii ke baad sasuraal na bhejnaa
  • ghar par (ya kisii duusrii jagah) bekaar rakhnaa, jaane na denaa, na uThne par majbuur karnaa, intizaar karaana

English meaning of biThaa rakhnaa

  • detain, keep seated, keep (a marriageable daughter) at home
  • set (a stone in ring, etc.)

बिठा रखना के हिंदी अर्थ

  • (लड़की का) विवाह न करना, कूँवारा रखना

    उदाहरण • जवान बेटी के बिठा रखने में हज़ार तरह की ज़िल्लत लाख तरह की ख़िफ़्फ़त है।

  • विवाह के पश्चात ससुराल न भेजना
  • घर पर (या किसी दूसरे स्थान पर) बेकार रखना, जाने न देना, न उठने पर मजबूर करना, प्रतीक्षा कराना

    उदाहरण • लो साहब बारह बजे रात तक ख़ुद ही बिठाल रखते हैं, पहरा फिरता है जी काँपता है।

بِٹھا رَکْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِٹھا رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِٹھا رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone