تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مسند" کے متعقلہ نتائج

مَسْنَد

تکیہ، گاؤتکیہ

مسند

بدمعاش، لچا

مُسَنَّد

جس پر تکیہ کیا جائے یا ٹیک لگائی جائے

مُسْنَد اِلَیہ

(قواعد) جس پر حکم کیا جائے، جس کے متعلق کچھ کہا جائے، مبتدا

مَسْنَد لَگْنا

مسند بچھنا

مَسْنَدَ لگانا

مسند بچھانا

مَسْنَدِ تَکْیَہ

گدی اور تکیہ، پرتکلف نشست

مسند نشیں

مسند پر بیٹھنے والا، صدر نشین، صاحب مرتبہ نیز فرماں روا

مَسْنَد فَن

ماہر فن کا مقام

مسند نشیمن

مسند پر بیٹھنے والا

مَسْنَدِ شاہی

تخت شاہی، بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ

مَسْنَد آرائی

تخت نشینی ، مسند کو زینت دینا ۔

مَسْنَد آرا

مسند کو رونق دینے والا، گدی نشین، تخت نشین

مَسْنَدِ حُکُومَت

(مجازاً) تخت شاہی

مَسْنَد اَعْلیٰ

بلند مقام

اردو، انگلش اور ہندی میں مسند کے معانیدیکھیے

مسند

masand•मसंद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مسند کے اردو معانی

صفت

  • بدمعاش، لچا
  • لالچی، حریص

Urdu meaning of masand

  • Roman
  • Urdu

  • badmaash, luchcha
  • laalchii, hariis

मसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुष्ट, बदमाश, लुच्चा
  • लोभी, लालची

مسند کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مسند)

نام

ای-میل

تبصرہ

مسند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone