تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْتار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بِسْتار کَرنا

پھیلانا، وسعت دینا، پھاْنس کا بانْس بنانا ، مبا لغے کے ساتھ بیان کرنا، بات کو طول دینا

بِسْتَر کَرنا

بسترے کو بچھانا، پھیلا دینا، سونے کا سامان کرنا

بِسْتَرا کَرنا

بسترے کو بچھانا، پھیلا دینا، سونے کا سامان کرنا

بَسْتَہ کَرْنا

(مرد کی) شہوت بند کردینا تاکہ وہ جماع پر قادر نہ ہوسکے

بَھتار کَرْنا

شوہر کرنا، شادی کرنا

بازی بِسْتَر کَرْنا

ساتھ سلانا، جماع کرنا، صحبت کرنا

بوریا بِسْتَر گول کَرْنا

رخصت ہوجانا، چھوڑ کر چلا جانا، نکل جانا

بازی بِسْتَری کَرْنا

جماع کرنا، صحبت کرنا

ہَم بِستَری کَرنا

جماع کرنا ( کے ساتھ)

بَہار کَرنا

لطف دکھانا ، بہادر کھانا.

بازار کَرنا

بازار کو خرید و فروخت کے لیے جانا .

بِسْرام کَرْنا

بود و باش اختیارکرنا، رہنا سہنا، قیام کرنا

بَسیرا کَرْنا

رات کو آرام کرنا، شب باشی کرنا

بَسْتَنی کَرنا

غلاف چڑھا دینا

بُہْتان کَرْنا

تہمت دھرنا ، عیب لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْتار کَرنا کے معانیدیکھیے

بِسْتار کَرنا

bistaar karnaa•बिस्तार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِسْتار کَرنا کے اردو معانی

  • پھیلانا، وسعت دینا، پھاْنس کا بانْس بنانا ، مبا لغے کے ساتھ بیان کرنا، بات کو طول دینا

Urdu meaning of bistaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phailaanaa, vusat denaa, phaa॒nas ka baan॒sa banaanaa, mubaalGe ke saath byaan karnaa, baat ko tuul denaa

English meaning of bistaar karnaa

  • to spread, extend, enlarge, expand, diffuse, develop

बिस्तार करना के हिंदी अर्थ

  • फैलाना, वुसअत देना, फा का बान बनाना, मुबालग़े के साथ बयान करना, बात को तूल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْتار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْتار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone