تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُہْتان کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بُہْتان کَرْنا

تہمت دھرنا ، عیب لگانا .

دو باتاں کَرْنا

ہن٘سنا بولنا ، گفتگو کرنا.

چَرْب چَرْب کو باتاں کَرْنا

چرب زبانی کرنا، طراری سے باتیں کرنا

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

ہَوائی باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، شعر میں خیالی باتیں باندھنا ۔

دِیوانی باتیں کَرنا

اَول فَول بکنا، سِڑی پنے کی باتیں کرنا.

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

خَواب کی باتیں کرنا

build castles in the air

مِیٹھی باتیں کَرنا

نرمی سے بولنا ، مزے کی باتیں کرنا ، شیریں کلامی اور فصاحت سے بات چیت کرنا ۔

آنکھوں میں باتیں کرنا

اشاروں میں باتیں ہونا

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

دَقِیانُوسی باتیں کَرنا

پرانی باتیں چھیڑنا یا کرنا

نِگاہوں میں باتیں کَرنا

آنکھوں کے اشاروں سے ایک دوسرے کا مطلب سمجھنا اور کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُہْتان کَرْنا کے معانیدیکھیے

بُہْتان کَرْنا

bohtaan karnaa•बोहतान करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بُہْتان کَرْنا کے اردو معانی

  • تہمت دھرنا ، عیب لگانا .

Urdu meaning of bohtaan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tahmat dharnaa, a.ib lagaanaa

बोहतान करना के हिंदी अर्थ

  • तहमत धरना, ऐब लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُہْتان کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُہْتان کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone