تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرْچَن" کے متعقلہ نتائج

بِرْچَن

جھڑبیری کے بیروں کا چورن جس میں نمک مرچ مسالا ملا ہو

بِرَچْنا

برچن کے مفہوم کو برسوں عمل میں لانا

بَوَرْچَن

بورچی (رک) کی تانیث۔

بِرْہَن

ہجر زدہ یا مبتلا فراق (عورت)

بَرْچَہ

برچھا (رک)

بِرْچی

برچ (رک) سے متعلق یا منسوب.

بَرْتَن

برتنا یا معاملات کی کیفیت، برتنے میں آنے والی چیز، برتاو، سلوک، عادت و اطوار

بِرْچَک

بچھو

بَرْچا

برچھا

بَرْچی

برچھی (رک)

بُرْچا

(ٹھگی) لفظ پارچہ (= کپڑے کا غلط تلفظ)

بچن

قول ، بات ، کلام ، بول .

بَرن

انتخاب ، پسندیدگی ؛ شادی کا وعدہ ؛ حفاظت ، پردہ ؛ پرورش ؛ احاطہ ، پشتہ ، بند ؛ اون٘چی سڑک

بَرْبَن

شمالی ہوا، اتر کی ہوا

بَرْگَن

تقسیم، بان٘ٹ، حصہ بخرہ، تناسب، چندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْچَن کے معانیدیکھیے

بِرْچَن

birchan•बिर्चन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِرْچَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھڑبیری کے بیروں کا چورن جس میں نمک مرچ مسالا ملا ہو
  • تصنیف و تالیف کا کام
  • تصنیف و تالیف
  • سجاوٹ
  • سجانے کا عمل
  • طلاکاری

Urdu meaning of birchan

  • Roman
  • Urdu

  • jha.D berii ke bero.n ka chuurN jis me.n namak mirch masaala mila ho
  • tasniif-o-taaliif ka kaam
  • tasniif-o-taaliif
  • sajaavaT
  • sajaane ka amal
  • tillaa kaarii

English meaning of birchan

Noun, Masculine

  • flour or powder made from the fruit of the ber or Rhamnus Jujuba
  • making
  • compiling, composing, composition, compilation
  • embellishing, embellishment

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرْچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرْچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone