تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیراگ لینا" کے متعقلہ نتائج

بَیراگ لینا

تارک الدنیا ہونا ، جوگ یا فقیری اختیار کرنا.

بِروگ لینا

جوگ دھارنا ، دنیا سے دل برداشتہ ہوکر جوگی یا جوگن بن جانا

بَیراگ لَگْنا

نفس کشی کی عادت پڑںا، نفس کو مارنے میں لطف آنا.

بَسیرا لینا

درختوں پر یا اپنے گھونسلوں میں پرندوں کا رات بسر کرنا، جانوروں کا کسی مقام پر شب باش ہونا

طائِروں کا بَسیرہ لینا

پرندوں کا رات کو آرام کرنے کے لیے درختوں وغیرہ پر بیٹھنا

بَیر لینا

انتقام لینا، بدلہ لینا، دشمنی نکالنا

بِسْرام لینا

سکونت اختیار کرنا ، رہنا سہنا.

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

گَھر بَیٹھے مول لینا

مفت کی ذمّہ داری سرلینا، خوا مخواہ مصیبت مول لینا

بَیر مول لینا

مفت کا دشمن بنانا، بلاوجہ کی دشمنی خریدنا

رُو بَراہ لانا

درستگی کرنا ، اِصلاح دینا.

رُو بَفَرار لانا

بھاگ جانا ، فرار ہو جانا.

بَجْرا کَنارے پَر لَگْنا

کامیاب و بامراد ہونا، مقصد حاصل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیراگ لینا کے معانیدیکھیے

بَیراگ لینا

bairaag lenaa•बैराग लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَیراگ لینا کے اردو معانی

  • تارک الدنیا ہونا ، جوگ یا فقیری اختیار کرنا.

Urdu meaning of bairaag lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • taarik- u.ud-duniyaa honaa, jog ya faqiirii iKhatiyaar karnaa

English meaning of bairaag lenaa

  • to withdraw from the world, renounce the pleasures of the world, to lead the life of an ascetic, to become a recluse in consequence of unrequited love

बैराग लेना के हिंदी अर्थ

  • तारिक- ऊद-दुनिया होना, जोग या फ़क़ीरी इख़तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیراگ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیراگ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone