تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِپَل" کے متعقلہ نتائج

بِپَل

لمحہ ، آن ، لحہ ، وقت کا چھوٹا پیمانہ جو ایک پل کا ساٹھواں حصہ ہوتا ہے.

بدل

بدلا، وہ چیز جو دوسری چیز کے برابر یا مقابلے کی ہو، قائم مقام

بُوپَھلی

ایک ہندوستانی بوٹی جس کا چھتا زمین پر بچھا ہوا پھول زرد اور ننھا اس میں پھلیاں بہت لگتی ہیں ، لاط : Cocoborus Humus۔

بُھپَلی

چھوٹے پتوں باریک شاخوں والی ایک ہندوستانی بوٹی جس کی پھلیاں بطور دوا استعمال کی جاتی ہیں .

بُھوپالی

ایک راگنی کا نام ہے، جس کا تعلق جذبۂ مسرت سے ہے، اس کے گانے کا وقت شام کے ۶ بجے سے ۱۰ بجے تک بتایا جاتا ہے

بَھپولا

رک : پھپولا .

بُھوپَھلی

تلخ اور تیز بوٹی

بُھوپالا

بھوپال

بول

مصرع ، نظم ، شعر

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بَپا

برپا، منعقد، قائم، پیدا

بَل

زور، طاقت، قدرت

بَہل

بیل گاڑی، بہلی

بَغَل

(دائیں بائیں) جانب، طرف

بیل

بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں بِپَل کے معانیدیکھیے

بِپَل

bipal•बिपल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِپَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمحہ ، آن ، لحہ ، وقت کا چھوٹا پیمانہ جو ایک پل کا ساٹھواں حصہ ہوتا ہے.

Urdu meaning of bipal

  • Roman
  • Urdu

  • lamha, aan, lahaa, vaqt ka chhoTaa paimaana jo ek pal ka saaThvaa.n hissaa hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِپَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِپَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone