تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی" کے متعقلہ نتائج

بِن

بغیر، بجز، سواے، علاوہ

بِیں

پاک نظر سے دیکھنے والا.

بناں

بِنا (۲)

بِن توڑ

کشتی اور بنوٹ کے ایک دان٘و کا نام جس کا دفاع اور رد نہیں ہوسکتا

بِن دَھن

مفلس ، غریب

بِن جوتے

بغیر ہل چلائے ، بلا محنت کے ، مفت میں ، بغیر کوشش کے۔

بِنے

دعا ، التجا ، منت و زاری ؛ عجز و انکسار ؛ حیا ، عورت ؛ خُلق و تواضع.

بِنْب

رک بمب

بِن سَری

ان سرا (الف) (رک) کی تانیث۔

بِن کال

(نجوم) سورج کے ایک برج سے دوسرے برج میں داخل ہونے کا لمحہ یا ساعت۔

بِنا

نیو ، بنیاد ، پایہ

بِنانی

अज्ञानी

بِن کَہا

وہ اقرار جس کی زبان سے صراحت نہ کی گئی ہو ، جو آن٘کھوں ہی آن٘کھوں میں ہوگیا ہو۔

بِن سَرا

سرکَٹا بُھوت

بِن بُلاؤ

wild cat

بِن گَہا

چاند یا سورج جو گہن میں نہ ہو ، روشن ، پورا روشن۔

بِن بُلائے

بغیر کسی طلبی یا تحریک کے، اپنے سے، خود سے، خودبخود، غیر طلبیدہ

بِن قُصُور

بے کم و کاست ، ٹھیک ٹھیک۔

بِناء

رک : بنا (= بنیاد)

بِنَولی

بنولا (رک) کی تصغیر ؛ کپاس کا کھلا ہوا ڈوڈا

بِن جانے

بے خبری میں، بھولے سے، ناواقفیت می، بلا ارادہ، جیسے یہ حرکت بن جانے مجھ سے سرزد ہوئی

بِن دِھْیان

بے خیال ؛ بے سوچے سمجھے

بِن جوتا

unploughed

بِین

ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.

بِنِیت

تربیت یافتہ، تعلیم یافتہ، مہذب، متین، شریف

بِنْڑا

وہ بیل جس کی دم کے سرے پر بالوں کا گچھا نہ ہو یا بال معمول سے کم ہوں۔

بِنِیَہ

दे. ‘बुनीयः’, दोनों शुद्ध है।

بِن بِیْاہی

بن بیاہا (رک) کی تانیث

بِنکاری

जुलाहे का काम

بِن گَھڑا

ان گھڑ، بے ڈول، جسے کوئی شکل نہ دی گئی ہو

بِن پَڑھا

اَن پڑھ، جاہل، غیر تعلیم یافتہ

بِنْنا

چھانٹ کر الگ کرنا

بِن سُوارْتھ

بے فائدہ ، ناحق

بِن دیکھا

unseen, unobserved

بِنَورْیا

خریف کی فصل کے ساتھ اگنے والی مویشیوں کے چارے کی ایک جن٘گلی بوٹی جو کم و بیش ڈیڑھ فٹ اون٘چی ہوتی ہے۔

بِن بِیْاہا

کن٘وارا ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو۔

بِن بُوجھے

بغیر جانے

بِنْوائی

بیننے یا چننے کی مزدوری ، اجرت ، بنائی۔

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

بِنْتِ عِنَب

انگور کی بیٹی، انگور کی شراب، شراب

بِنَّوٹِیا

(مجازاً) پین٘ترے باز ، دان٘و پیچ کھیلنے والا ، چالاک ، عیار۔

بن جولاہے عید نہیں

ضرورت پر معمولی آدمی بھی اہمیت اختیار کر لیتا ہے

بِن دُھلی دال

وہ دال جسے کچھ دیر بھگو کے اس کے چھلکے نہ اتارے گئے ہوں، چھلکے والی دال۔

بن کٹنا پے چھنالا نہیں

جب تک دل آمادہ نہ ہو بدچلنی نہیں ہو سکتی

بِن سَکاری ہُنْڈی

وہ چک وغیرہ جس کی رقم وصول نہ ہوئی ہو۔

بن داموں غُلام

وہ شخص جو بلا معاوضہ خدمت کرے، بے حد مطیع، فرمان٘بردار، غلام بے دام

بِن مانگی آنا

موت آنا۔

بِن بہو پریت نہیں

سسر اپنے داماد کو تب تک ہی پیار کرتا ہے جب تک اس کی لڑکی زندہ رہتی ہے

بِن پانی ڈوبنا

بہت بے شرم ہونا

بِنا بَر

مطابق، موافق، بموجب (ترکیب میں مستعمل)

بِن داموں کی لَونڈی

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والی

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال

ماں نہ ہو تو میکے میں کوئی دلکشی نہیں شوہر نہ ہو تو سسرال میں وحشت ہوتی ہے، سرپرست یا سردھرا نہ ہو تو کسی کام میں لطف نہیں یا کوئی کام نہیں بنتا

بِن چُھری حَلال ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا

بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو

پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے

بِن ماں کا بَچَّی

وہ بچہ جس کی ماں مرچکی ہو ماں کے سایے سے محروم ، یسیر ۔

بِنْتُ الاِبْن

ہوتی پروتی جہاں تک نیچے ہوں۔

بِنائی

चुनने या बीनने का क्रिया या भाव, बीनने की पारिश्रमिक

بِنا شَک

بغیر کسی شک کے ، یقیناً۔

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی کے معانیدیکھیے

بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی

bin maa.nge mile so duudh aur maa.nge mile so paaniiबिन माँगे मिले सो दूध और माँगे मिले सो पानी

نیز : آپ سے مِلے سو دُودھ بَرابَر مان٘گے مِلے سو پانی, آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی کے اردو معانی

  • بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا
  • بغیر مانگے جو چیز ملے وہی اچھی ہوتی ہے لیکن جو مانگے سے ملے وہ پانی برابر، جھگڑے سے ملے تو خون کے برابر
  • مانگی ہوئی چیز سے خود بخود ملی ہوئی چیز بہتر ہوتی ہے
  • جو چیز بغیر مانگے ملے وہ دودھ کے برابر قیمتی ہے، کبیر کہتے ہیں کہ دینے والے کو جس میں کسی طرح کی پریشانی ہو وہ خون کے برابر یعنی قابل اعتنا اور بیکار ہے
  • سوال کرنا برا ہے جو خود سے مل جائے وہی بہتر ہے (استغنا کی تعریف میں مستعمل ہے)

    مثال آپ سے ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی کہے نانک وہ رکت برابر جس میں کھینچا تانی (۱۵۳۸، نانک، امیراللغات، ۲ : ۴۲)

Urdu meaning of bin maa.nge mile so duudh aur maa.nge mile so paanii

  • Roman
  • Urdu

  • bagair savaal ke haajat puurii ho to kyaa kahnaa aur maangne kii zaruurat pa.De to nahii.n aataa
  • bagair maange jo chiiz mile vahii achchhii hotii hai lekin jo maange se mile vo paanii baraabar, jhag.De se mile to Khuun ke baraabar
  • maangii hu.ii chiiz se KhudabKhud milii hu.ii chiiz behtar hotii hai
  • jo chiiz bagair maange mile vo duudh ke baraabar qiimtii hai, kabiir kahte hai.n ki dene vaale ko jis me.n kisii tarah kii pareshaanii ho vo Khuun ke baraabar yaanii qaabil itnaa aur bekaar hai
  • savaal karnaa buraa hai jo Khud se mil jaaye vahii behtar hai (istiGnaa kii taariif me.n mustaamal hai

बिन माँगे मिले सो दूध और माँगे मिले सो पानी के हिंदी अर्थ

  • बिना सवाल के आवश्यकता पूरी हो तो क्या कहना और माँगने की आवश्यकता पड़े तो आनंद नहीं आता
  • बिना माँगे जो वस्तु मिले वही अच्छी होती है परंतु जो माँगे से मिले वो पानी बराबर, झगड़े से मिले तो ख़ून के बराबर
  • माँगी हुई वस्तु से स्वयं मिली हुई वस्तु बेहतर होती है
  • जो बिना माँगे मिले वह दूध के बराबर अमूल्य है, कबीर कहते हैं कि देने वाले को जिसमें किसी तरह का कष्ट हो वह रक्त के बराबर अर्थात घृणित और तुच्छ है
  • सवाल करना बुरा है जो स्वयं से मिल जाए वही अच्छा है (अनिच्छा की व्याख्या में प्रयोग किया जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِن

بغیر، بجز، سواے، علاوہ

بِیں

پاک نظر سے دیکھنے والا.

بناں

بِنا (۲)

بِن توڑ

کشتی اور بنوٹ کے ایک دان٘و کا نام جس کا دفاع اور رد نہیں ہوسکتا

بِن دَھن

مفلس ، غریب

بِن جوتے

بغیر ہل چلائے ، بلا محنت کے ، مفت میں ، بغیر کوشش کے۔

بِنے

دعا ، التجا ، منت و زاری ؛ عجز و انکسار ؛ حیا ، عورت ؛ خُلق و تواضع.

بِنْب

رک بمب

بِن سَری

ان سرا (الف) (رک) کی تانیث۔

بِن کال

(نجوم) سورج کے ایک برج سے دوسرے برج میں داخل ہونے کا لمحہ یا ساعت۔

بِنا

نیو ، بنیاد ، پایہ

بِنانی

अज्ञानी

بِن کَہا

وہ اقرار جس کی زبان سے صراحت نہ کی گئی ہو ، جو آن٘کھوں ہی آن٘کھوں میں ہوگیا ہو۔

بِن سَرا

سرکَٹا بُھوت

بِن بُلاؤ

wild cat

بِن گَہا

چاند یا سورج جو گہن میں نہ ہو ، روشن ، پورا روشن۔

بِن بُلائے

بغیر کسی طلبی یا تحریک کے، اپنے سے، خود سے، خودبخود، غیر طلبیدہ

بِن قُصُور

بے کم و کاست ، ٹھیک ٹھیک۔

بِناء

رک : بنا (= بنیاد)

بِنَولی

بنولا (رک) کی تصغیر ؛ کپاس کا کھلا ہوا ڈوڈا

بِن جانے

بے خبری میں، بھولے سے، ناواقفیت می، بلا ارادہ، جیسے یہ حرکت بن جانے مجھ سے سرزد ہوئی

بِن دِھْیان

بے خیال ؛ بے سوچے سمجھے

بِن جوتا

unploughed

بِین

ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.

بِنِیت

تربیت یافتہ، تعلیم یافتہ، مہذب، متین، شریف

بِنْڑا

وہ بیل جس کی دم کے سرے پر بالوں کا گچھا نہ ہو یا بال معمول سے کم ہوں۔

بِنِیَہ

दे. ‘बुनीयः’, दोनों शुद्ध है।

بِن بِیْاہی

بن بیاہا (رک) کی تانیث

بِنکاری

जुलाहे का काम

بِن گَھڑا

ان گھڑ، بے ڈول، جسے کوئی شکل نہ دی گئی ہو

بِن پَڑھا

اَن پڑھ، جاہل، غیر تعلیم یافتہ

بِنْنا

چھانٹ کر الگ کرنا

بِن سُوارْتھ

بے فائدہ ، ناحق

بِن دیکھا

unseen, unobserved

بِنَورْیا

خریف کی فصل کے ساتھ اگنے والی مویشیوں کے چارے کی ایک جن٘گلی بوٹی جو کم و بیش ڈیڑھ فٹ اون٘چی ہوتی ہے۔

بِن بِیْاہا

کن٘وارا ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو۔

بِن بُوجھے

بغیر جانے

بِنْوائی

بیننے یا چننے کی مزدوری ، اجرت ، بنائی۔

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

بِنْتِ عِنَب

انگور کی بیٹی، انگور کی شراب، شراب

بِنَّوٹِیا

(مجازاً) پین٘ترے باز ، دان٘و پیچ کھیلنے والا ، چالاک ، عیار۔

بن جولاہے عید نہیں

ضرورت پر معمولی آدمی بھی اہمیت اختیار کر لیتا ہے

بِن دُھلی دال

وہ دال جسے کچھ دیر بھگو کے اس کے چھلکے نہ اتارے گئے ہوں، چھلکے والی دال۔

بن کٹنا پے چھنالا نہیں

جب تک دل آمادہ نہ ہو بدچلنی نہیں ہو سکتی

بِن سَکاری ہُنْڈی

وہ چک وغیرہ جس کی رقم وصول نہ ہوئی ہو۔

بن داموں غُلام

وہ شخص جو بلا معاوضہ خدمت کرے، بے حد مطیع، فرمان٘بردار، غلام بے دام

بِن مانگی آنا

موت آنا۔

بِن بہو پریت نہیں

سسر اپنے داماد کو تب تک ہی پیار کرتا ہے جب تک اس کی لڑکی زندہ رہتی ہے

بِن پانی ڈوبنا

بہت بے شرم ہونا

بِنا بَر

مطابق، موافق، بموجب (ترکیب میں مستعمل)

بِن داموں کی لَونڈی

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والی

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال

ماں نہ ہو تو میکے میں کوئی دلکشی نہیں شوہر نہ ہو تو سسرال میں وحشت ہوتی ہے، سرپرست یا سردھرا نہ ہو تو کسی کام میں لطف نہیں یا کوئی کام نہیں بنتا

بِن چُھری حَلال ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا

بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو

پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے

بِن ماں کا بَچَّی

وہ بچہ جس کی ماں مرچکی ہو ماں کے سایے سے محروم ، یسیر ۔

بِنْتُ الاِبْن

ہوتی پروتی جہاں تک نیچے ہوں۔

بِنائی

चुनने या बीनने का क्रिया या भाव, बीनने की पारिश्रमिक

بِنا شَک

بغیر کسی شک کے ، یقیناً۔

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone