تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلْنی" کے متعقلہ نتائج

بِلْنی

آن٘کھ کی بیماری، جس سے آنکھوں کی پلیں گو پڑی ہیں، آن٘کھوں کے کویوں کی پھنسی، گوہان٘جنی، انجن ہاری

بَلْنی

طاقتور عورت

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بَلْنا

جلنا ، روشن ہونا.

بِلونی

وہ ظرف جس میں دودھ، دہی متھتے یا بلوتے ہیں

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بولْیاں

بولی جس کی یہ جمع اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بھلیاں

بھلا (رک) کی جمع ؛ اچھے لوگ ، بھلے لوگ.

بَہنی

پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے

بِٹْنی

(عورت کا) چھاتی کا منھ جس سے بچہ دودھ پیتا ہے، سرِ پستان، پستان کی گھنڈی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلْنی کے معانیدیکھیے

بِلْنی

bilnii•बिलनी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِلْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آن٘کھ کی بیماری، جس سے آنکھوں کی پلیں گو پڑی ہیں، آن٘کھوں کے کویوں کی پھنسی، گوہان٘جنی، انجن ہاری

Urdu meaning of bilnii

  • Roman
  • Urdu

  • aankh kii biimaarii, jis se aa.nkho.n kii palii.n go pa.Dii hain, aankho.n ke ko yuu.n kii phansii, gohaanjnii, injan haarii

English meaning of bilnii

Noun, Feminine

  • stye, the boil on the eyelids

बिलनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँख पर होने वाली गुहांजनी नाम की फूँसी, आंख की बीमारी जिस से आँखों की पलीं गो पड़ी हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone