تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"billon" کے متعقلہ نتائج

billon

(جمع یہی یا (معنی ۳ میں) billions) (بطور واحد a یا one کے بعد) ایک ہزار ملین (۱,۰۰۰,۰۰۰,۰۰۰ یا ۱۰۹)، ایک ارب۔.

بِلوں

holes

balloon

غُبّارَہ

بِلوں بِلوں

عسرت تن٘گی یا قحط وغیرہ کی حالت میں طلب اور تلاش.

بِلوں میں گُھسنا

اپنی اپنی جگہوں پر چلے جانا، چھپ جانا

بِلونا

متھنا، رئی پھرا کر دودھ یا دہی میں سے مکھن نکالنا، نیل کے پانی کو خوب حرکت دینا، گن٘گولنا

بِلونی

وہ ظرف جس میں دودھ، دہی متھتے یا بلوتے ہیں

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بَیلان

بیلون (رک) کا قدیم تلفظ.

بیلَن

لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے

بالُون

गुब्बारा, बागोल, अभ्रपथ ।।

بولْیاں

بولی جس کی یہ جمع اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بھلیاں

بھلا (رک) کی جمع ؛ اچھے لوگ ، بھلے لوگ.

بُھولْنا

فراموش کرنا، بھلا دینا

billon کے لیے اردو الفاظ

billon

billon کے اردو معانی

اسم، صفت

  • بلون
  • گھٹیا بھرت جو سونے چاندی کو ملا کر سکے ڈھالنے کے لیے تیار کی جاتی ہے
  • کھوٹ
  • بالخصوص چاندی میں تانبے یا ایسی کسی اور دھات کی بہت زیادہ مقدار میں ملاوٹ، اس بھرت سے کم قیمت سکے بنائے جاتے ہیں
  • اس دھات کا سکہ

billon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • बिलॉन
  • घटिया भरत जो सोने चांँदी को मिला कर सिक्के ढालने के लिए तैयार की जाती है
  • खोट
  • बिल-ख़ुसूस चाँदी में ताँबे या ऐसी किसी और धात की बहुत ज़्यादा मिक़्दार में मिलावट, इस भरत से कम क़ीमत सिक्के बनाए जाते हैं
  • उस धात का सिक्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (billon)

نام

ای-میل

تبصرہ

billon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone