تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلَلّی" کے متعقلہ نتائج

بِلَلّی

بلا (رک) کی تانیث.

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بِلّی

بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی

سِڑ بِلَلّی

بے وقوف ، بے تُکی۔

مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی

مفت کی چیز آدمی بے دردی سے خرچ کرتا ہے

بِلَلّا

احمق گاودی، اُلول جَلُول، احمق، کام بگاڑنے والا

بَلل

dampness, moisture

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بَھلی

بھلا کی تانیث

بَدْلی

ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ

بھی

اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ

بَلْنی

طاقتور عورت

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بِلالی

بلال سے منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلَلّی کے معانیدیکھیے

بِلَلّی

bilallii•बिलल्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بِلَلّی کے اردو معانی

 

  • بلا (رک) کی تانیث.
  • جو تصلع سے نہ ہو ، پھولے پن کے ساتھ ہو ، سادہ.

Urdu meaning of bilallii

  • Roman
  • Urdu

  • bala (ruk) kii taaniis
  • jo taslaa se na ho, phuule pan ke saath ho, saadaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلَلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلَلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone