تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکون" کے متعقلہ نتائج

بِکون

اقلیدس کے مقالہ اول کی گیارھویں شکل

بِکُّون

(آراکشی) لخڑی کی جگڑی سفیدی جو کچے بن کی علامت ہو اور جس کو گھن یا کپڑا لگ جائے .

بَکَونا

رک ؛ بکنا

بَکَن

ایک بوٹی جس کا پھول گھنڈی سا نوکدار پتابیضاوی نما دندانہ دار مزا کڑوا یا تیز کھٹا ہوتا ہے

بَکان

رک : بکابن۔

بِکْوان

کوڑنگے برہمنوں کی ایک گوت۔

بُکَن

پیسنے یا سفوف بنانے کا عمل

بِکَھن

آرام، سکون، عیش و عشرت

بِکنا

فروخت ہونا بیچا جانا

بُھوکْنا

کتوں کا بھونکنا

بَہَکْنا

صحیح راستے سے ہٹ جانا، گمراہ ہو جانا، بھٹکنا، سیدھے نہ چلنا

بَکُّو

بہت باتیں کرنے والا، باوہ گو

بَکْوا

رک: بکواس۔

بَہْکانا

پھسلانا، صحیح راستے سے ہٹا دینا، گمراہ کر دینا

بَکْنا

منھ ہی منھ میں کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکون کے معانیدیکھیے

بِکون

bikon•बिकोन

  • Roman
  • Urdu

بِکون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اقلیدس کے مقالہ اول کی گیارھویں شکل

Urdu meaning of bikon

  • Roman
  • Urdu

  • uqliidas ke maqaala avval kii gyaarve.n shakl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکون)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone