تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیجرا" کے متعقلہ نتائج

بِیجرا

چند روز کا پھوٹا ہوا بیج جس کی دالیں نہ گری ہوں ، دال دار بھٹاو

بَجْرا

ایک قسم کی آتشبازی جس کی شکل چھوٹے جہاز سے مشابہ ہوتی ہے

بِجْرا

بیج بونے کو تیار کی ہوئی کیاری جس میں ان پودوں کا بیج بکھیر کر بویا جائے جن کی پود پرورش ہونے پر کھیت یا چمن میں ترتیب سے لگائی جاتی ہے

باجْرہ

باجْرا

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

بِیجر

وہ زمین جس میں اناج بویا جائے

بِیجار

بہت بیج والا (پھل یا زمین)

بیجار

जो किसी बात से बहुत तंग आ गया हो। जिसका चित्त किसी बात से बहुत दुःखी हो चुका हो। जैसे-आप तो जिंदगी से बेज़ार हुए जाते हैं।

بِیجا

ایک ڈراؤنی شکل کا بنا ہوا چہرہ، جو بچے کھیل میں اپنے منْھ پر لگا کر ڈرایا کرتے ہیں، لولو، ہّوا، اللہ کا فضل

بِیرا

وہ تبرک جو دیوتاؤں کے بھگتوں کو ملتا ہے.

بَیرا

پیش خدمت، خادم

بِیجْنا

پنْخھا ، باد کش

بیْہرا

وہ گھاس جو محض مویشی چرانے کے لئے ہو

بِجورا

ایک لیموں، جس کا درخت کاغذی لیموں کے درخت سے مشابہ ہے، اترج، ترنج

بَیترا

خشک ادرک، سونْٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیجرا کے معانیدیکھیے

بِیجرا

biijraa•बीजरा

  • Roman
  • Urdu

بِیجرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چند روز کا پھوٹا ہوا بیج جس کی دالیں نہ گری ہوں ، دال دار بھٹاو

Urdu meaning of biijraa

  • Roman
  • Urdu

  • chand roz ka phuuTaa hu.a biij jis kii daale.n na girii huu.n, daaldaar bhaTaav

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیجرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیجرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone