تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدْعَت کرنا" کے متعقلہ نتائج

بِدْعَت کرنا

جھگڑا کرنا، فساد کرنا

بات کَرنا

گفتگو کرنا، منھ سے بولنا

بَہُت کَرْنا

زیادہ خاطر یا لحاظ کرنا

بَدَا کرنا

send away, bid adieu, permit to depart

بَرات کَرْنا

برات میں شرکت کے لیے جانا، برات میں شریک ہونا

بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد و پیماں کرنا، اطاعت کا قول دینا، مرید بننا

وہ بات کرنا

ایسا کام کرنا

نَئِی بات کرنا

انوکھی یا عجیب بات کرنا، نیا کام کرنا

بات بَڑِی کَرْنا

کسی کے کلام کی تائید کرنا، ہاں میں ہاں ملانا

دِل کی بات کَرنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

بات پَیْدا کَرْنا

نیا نکتہ نکالنا، نیا گوشہ دریافت کرنا، نیا پہلو سامنے لانا

دِیوانی بات کَرنا

اَول فَول بکنا، سِڑی پنے کی باتیں کرنا.

بات پُوری کَرْنا

بات کو انجام تاک پہنچانا، بات کی تکمیل کرنا

بات اُونچی کَرنا

مرتبہ بلند کرنا، کسی کے کلام کی تائید کرکے اس کی آبرو بڑھانا

بات صاف کَرنا

مغالطہ دور کر دینا، ابہام اور پیچیدگی کو رفع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدْعَت کرنا کے معانیدیکھیے

بِدْعَت کرنا

bid'at karnaa•बिद'अत करना

  • Roman
  • Urdu

بِدْعَت کرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جھگڑا کرنا، فساد کرنا
  • ظلم کرنا، تعدی کرنا
  • نئی بات نکالنا، دین میں نئی بات یا رسم پیدا کرنا

Urdu meaning of bid'at karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa karnaa, fasaad karnaa
  • zulam karnaa, taaddii karnaa
  • na.ii baat nikaalnaa, den me.n na.ii baat ya rasm paida karnaa

बिद'अत करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • झगड़ा करना, फ़साद करना
  • अत्याचार करना, ज़ुल्म करना
  • नई बात निकालना, धर्म में नई बात या रस्म पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدْعَت کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدْعَت کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone