تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچِتَّر" کے متعقلہ نتائج

بِچِتَّر

تصویر میں رنگ بھرنے والا، مصور

بِچِتْر

عجیب و غریب ، نادر ، حیرت انگیز ، خوش نما.

بَچْتی

بچت

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بِسْتَر

لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ

بَہَتَّر

ستر اور دو، جو ترتیب یا عدد کے اعتبار سے ستر سے دو زیادہ ہو

بَتر

بدتر کی تخفیف

بَچَت

باقی ماندہ، بچا ہوا، جو کچھ صرف کرکے رہ گیا ہو

بِچار

سوچ، فکر، غور

بَکْتَر

جنگ وغیرہ میں پہنا جانے والا آنی لباس، لوہے کے تاروں سے کڑی دار بنی ہوئی ایک نیم آستیں زردہ جو دشمن سے مقابلے کے وقت زرہ یا ریشمی لبادے کے اوپر پہن لی جاتی ہے، زرہ، چلتہ

بِچْھر

مٹھاس ، شیرینی ، حلاوت

باتِر

پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .

بَخْتَر

باختر کی تخفیف، مغرب، پچھم

بِھتَر

رک : بھیتر .

بیتَر

بید، بید کی لکڑی سے بنا ہوا بلّا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچِتَّر کے معانیدیکھیے

بِچِتَّر

bichittar•बिचित्तर

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بِچِتَّر کے اردو معانی

صفت

  • تصویر میں رنگ بھرنے والا، مصور

    مثال • بچتر ہوں، چتر چترنا میرا کام ہے

  • رنگ، رنگ، رنگ رنگ کا، طرح طرح کا

Urdu meaning of bichittar

  • Roman
  • Urdu

  • tasviir me.n rang bharne vaala, musavvir
  • rang, rang, rang rang ka, tarah tarah ka

बिचित्तर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चित्र में रंग भरने वाला, मुसव्विर, चित्रकार

    उदाहरण • बिचित्र हुँ, चितरना मेरा काम है

  • रंग, रंग, रंग रन का, तरह तरह का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچِتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچِتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone