تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھوانسَہ" کے متعقلہ نتائج

بَھوانسَہ

ناؤ کی باڑ کا کنارا یا کور جس پر چپو ٹکا کر چلایا جاتا ہے بعض کشتیوں کے پاکھوں میں اس ضرورت کے لئے موکھے بنے ہوتے ہیں ، بھن٘گوڑی ، کھوائی .

بھونسا

رک : بھوسا، بُھس

بَونسَہ

ایک قسم کی مچھلی، جو شکل میں روہو سے مشابہ لیکن جسامت میں اس سے بڑی ہوتی ہے

بَھوانا

بہانا

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بُھوانا

چپچپانا ، اُبَسنا ، پھوئی جمنا ، پھپون٘دی لگنا .

بانْسَہ

بھَینسا

بھینس کا نر

بُھونسی

رک : بھوسی.

بَھوانیا

پلن٘گ کے پائے .

بِسْوانسَہ

رک : بسوانْسی.

بَنْسی

مچھلی پکڑنے کی چھڑ، جس میں ڈور اور کان٘ٹا لگایا جاتا ہے

بَن٘سا

ایک قسم کی گھاس جو دھان کے کھیت میں اُگتی ہے

بانسی

۱. بان٘س کا جنگل، بنسواڑی.

بانسوں

کئی بان٘سوں کی اون٘چائی کے برابر، بہت زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھوانسَہ کے معانیدیکھیے

بَھوانسَہ

bhavaa.nsa• भवाँसा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَھوانسَہ کے اردو معانی

  • ناؤ کی باڑ کا کنارا یا کور جس پر چپو ٹکا کر چلایا جاتا ہے بعض کشتیوں کے پاکھوں میں اس ضرورت کے لئے موکھے بنے ہوتے ہیں ، بھن٘گوڑی ، کھوائی .

Urdu meaning of bhavaa.nsa

  • Roman
  • Urdu

  • naav kii baa.D ka kinaaraa ya kor jis par chappuu Tika kar chalaayaa jaataa hai baaaz kashtiiyo.n ke paakho.n me.n is zaruurat ke li.e muukhya bane hote hai.n, bhango.Dii, khavaa.ii

भवाँसा के हिंदी अर्थ

  • नाव की बाड़ का किनारा या कोर जिस पर चप्पू टिका कर चलाया जाता है कुछ नावहं के पाखों में इसके लिए मूखे बने होते हैं, भंगोड़ी, खिवाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھوانسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھوانسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone