تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھونس" کے متعقلہ نتائج

بُھونس

(قدیم) رک : بُھوسی ؛ بُھس.

بُھونسی

رک : بھوسی.

بُھونسا جِنْس

ہر اناج جب تک چھلکے میں ہو.

بُھونسانا

کتے کو بھون٘کانا .

بُھونسْنا

بھون٘کنے کی حالت یا آواز ، بھوں بھوں.

بُھونسْلا

ہندوؤں کی ایک ذات.

بھونسا

رک : بھوسا، بُھس

بھونسلا

महाराष्ट्र के एक राजकुल की उपाधि

بھینس

دودھ دینے والا عموماً سیاہ یا بھورے رن٘گ، سین٘گ اور کھُر والا ایک چوپایہ جس کا دودھ گائے وغیرہ کے دودھ سے گاڑھا اور پینے کے کام آتا ہے جو عام طور پر پالتو ہوتا ہے مگر جنگلی بھی ملتا ہے

بُھونا

بُھوننا سے، بُھنا ہوا

بُھونی

بھنی ہوئی، جسے بھون لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

بانس

ایک گرہ دار اندر سے بیشتر کھوکھلی اور ریشہ دار لکڑی کا اون٘چا جنگلی درخت ؛ اس درخت کی لکڑی جو عموماً چھپروں اور ہلکی قسم کی چار پائیوں کی پٹیوں اور سیرووں میں استعمال ہوتی ہے

بُھون

رک : بھوننا جس کا یہ امر ہے (تراکیب میں مستعمل)

بَھونا

پھرنا ، گردش کرنا ، اور چکر لگانا

بُھونڈ

رک : بُھن٘ڈ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھونس کے معانیدیکھیے

بُھونس

bhuu.ns• भूँस

وزن : 21

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

بُھونس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قدیم) رک : بُھوسی ؛ بُھس.

Urdu meaning of bhuu.ns

  • Roman
  • Urdu

  • (qadiim) ruk ha bhuu.osii ; bhus

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھونس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھونس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone