تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھینس" کے متعقلہ نتائج

بھینس

دودھ دینے والا عموماً سیاہ یا بھورے رن٘گ، سین٘گ اور کھُر والا ایک چوپایہ جس کا دودھ گائے وغیرہ کے دودھ سے گاڑھا اور پینے کے کام آتا ہے جو عام طور پر پالتو ہوتا ہے مگر جنگلی بھی ملتا ہے

بھینس کے آگے بین بَجانا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بھینس کے آگے بِین

نا اہل کے سامنے کمال کا اظہار

بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے

گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے

بھینس کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے

بھینس کو اَپْنے سِینگ بھاری نَہِیں ہوتے

جو اصل بات ہوتی ہے وہ بری نہیں لگتی .

بھینسِیا

بھین٘س (رک) کی طرف منسوب ، بھین٘س کا سا (پلیٹس) (مجازاً) موٹا ، تراکیب میں مستعمل .

بَھینس جُوں

بھین٘سوں میں پائی جانے والی جوں ، لاط : (Haematopinustuberculatus)

بَھینس کا دُودھ نَلی کا گُودا

بھینس کا دودھ اتنی طاقت دیتا ہے جتنا ہڈی کا گودا

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو

قصور کسی کا سزا کسی کو

بَھینس کی بَھینس

موٹی بدشکل (عورت)

بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں

بَھینس پَکَوڑے ہَک گَئی

اس موقع پر کہتے ہیں ہیں جب کسی نا اہل کو کہیں سے دولت مل جائے

بَھینس کا اَنْڈا

فربہ اندام شخص ، ہاتھی کا لین٘ڈ.

بَھینس سَب بَھینسوں کو بَھرْ دیتی ہے

ایک بدی سے سب بدنام ہو جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھینس کے معانیدیکھیے

بھینس

bhai.ns•भैंस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بھینس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دودھ دینے والا عموماً سیاہ یا بھورے رن٘گ، سین٘گ اور کھُر والا ایک چوپایہ جس کا دودھ گائے وغیرہ کے دودھ سے گاڑھا اور پینے کے کام آتا ہے جو عام طور پر پالتو ہوتا ہے مگر جنگلی بھی ملتا ہے
  • ایک قسم کی مچھلی جس کی لمبائی عموماً تین فٹ ہوتی ہے یہ پاک و ہند کی ندیوں میں پائی جاتی ہے
  • ایک خاص قسم کی گھاس کا نام
  • (مجازاً) موٹی عورت

شعر

Urdu meaning of bhai.ns

  • Roman
  • Urdu

  • duudh dene vaala umuuman syaah ya bhuure rang, siing aur khur vaala ek chaupaaya jis ka duudh gaay vaGaira ke duudh se gaa.Dhaa aur piine ke kaam aataa hai jo aam taur par paaltuu hotaa hai magar janglii bhii miltaa hai
  • ek kism kii machhlii jis kii lambaa.ii umuuman tiin fuT hotii hai ye paak-o-hind kii nadiyo.n me.n paa.ii jaatii hai
  • ek Khaas kism kii ghaas ka naam
  • (majaazan) moTii aurat

English meaning of bhai.ns

Noun, Feminine

  • buffalo, water-buffalo, she-buffalo
  • bubalus arnee of South Asia

भैंस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध देने वाली एक चौपाया जानवर, महिषी
  • एक प्रकार की मछली
  • एक प्रकार की घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھینس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھینس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone