تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوچال" کے متعقلہ نتائج

بُھوچال

بھون٘چال، زلزلہ، زمین کا اپنے محور پر گھومنا

بُھوپال

(موسیقی) بھیرویں ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

باچَھل

راجپوتوں کا ایک قبیلہ جو بھارت میں بیشتر علیگڑھ کے قریب آباد ہے.

بِچَھلْہا

وہ چیز یا جگہ جس پر پھسلن ہو

بِچْلا

اوسط درجے کا

بَچَھیلا

گائے کے کا بچہ، بچھڑا

بِچالا

گوشہ (کونا کے ساتھ مستعمل)، کونا

بِچالی

وہ گھاس جو گھوڑوں کے تھان پر بچھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیچڑ پانی سے محفوظ رہیں

بِچھالی

گھاس بھوسے کا وہ فرش جو مویشیوں کے تھان پر یا مرغیوں کے دڑبوں میں ان کو غلاظت سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھا دیتے ہیں .

بِچَولیا

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بھونچال

اندرون زمین کے پگھلے ہوئے مادوں کے ابخرے کھلنے کے باعث سطح زمین کا لرزنا، زلزلہ، بھو ڈول، ہالن

بَچَّھل

شفقت، مہربانی

بِچَّل

بچلا، درمیان کا، بیچ کا، مابین، وسط

بِچَل جانا

چلتے پھرتے رہنا، حرکت کرتے رہنا، آوارہ پھرنا

بَھو سال

بحرالوجود .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوچال کے معانیدیکھیے

بُھوچال

bhuuchaal•भूचाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بُھوچال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھون٘چال، زلزلہ، زمین کا اپنے محور پر گھومنا

شعر

Urdu meaning of bhuuchaal

  • Roman
  • Urdu

  • bhuunchaal, zalzala, zamiin ka apne mahvar par ghuumnaa

English meaning of bhuuchaal

Noun, Masculine

  • earthquake

भूचाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृथ्वी के ऊपरी भाग का सहसा कुछ प्राकृतिक कारणों से हिल उठना, भूडोल, ज़लज़ला, भूकंप

بُھوچال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوچال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوچال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone