تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باچَھل" کے متعقلہ نتائج

باچَھل

راجپوتوں کا ایک قبیلہ جو بھارت میں بیشتر علیگڑھ کے قریب آباد ہے.

بَچَّھل

شفقت، مہربانی

باچھا

گائے کا نر بچہ، بچھڑا

باچھی

باچھنا کی تانیث

باکَھل

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

بُھوچال

بھون٘چال، زلزلہ، زمین کا اپنے محور پر گھومنا

بِچَھلْہا

وہ چیز یا جگہ جس پر پھسلن ہو

بِچْلا

اوسط درجے کا

بَچَھیلا

گائے کے کا بچہ، بچھڑا

بِچالا

گوشہ (کونا کے ساتھ مستعمل)، کونا

بِچالی

وہ گھاس جو گھوڑوں کے تھان پر بچھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیچڑ پانی سے محفوظ رہیں

بِچھالی

گھاس بھوسے کا وہ فرش جو مویشیوں کے تھان پر یا مرغیوں کے دڑبوں میں ان کو غلاظت سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھا دیتے ہیں .

بِچَولیا

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

باچْھ

ہون٘ٹوں کا داہنی یا بائیں جانب کا کونا جہاں دونوں ہون٘ٹ ملتے ہیں .

باگُھل

एक प्रकार की छोटी मछली

اردو، انگلش اور ہندی میں باچَھل کے معانیدیکھیے

باچَھل

baachhal•बाछल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

باچَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راجپوتوں کا ایک قبیلہ جو بھارت میں بیشتر علیگڑھ کے قریب آباد ہے.

Urdu meaning of baachhal

  • Roman
  • Urdu

  • raajpuuto.n ka ek qabiila jo bhaarat me.n beshatar aliiga.Dh ke qariib aabaad hai

बाछल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजपूतों का एक क़बीला जो भारत में अधिकतर अलीगढ़ के निकट आबाद है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باچَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

باچَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone