تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھسُنْڈی" کے متعقلہ نتائج

بُھسُنْڈی

ایک گولی بارود والا ہتھیار، آتشیں ہتھیار

کاگ بُھسُن٘ڈی

رک : کاگ بھسنڈ

بُھسُنْڈ

ہاتھی، گج

بَھسَینڈی

(کاشتکاری) ایسی نکیلی جڑ جو سیدھی زمین میں اترتی چلی جائے جیسے گاجر مولی کی جڑ.

بُھسَنْڈ

ایک شخص کا نام جو امر سمجھا جاتا ہے

بُھمُنْڈی

ایک قسم کی بڑی ٹوکری.

بَھنْڈی

سرس کا پیڑ

بِھسْنی

پدمنی.

بھنڈی

ایک قسم کی لمبوتری اور آگے کی طرف سے نوکیلی ترکاری، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے بیج اور سطح پر کان٘ٹے سے ہوتے ہیں

بُھسَونڈا

مستک ، ماتھا ، ہاتھی کی سون٘ڈ کا اوپری جہاں سے سون٘ڈ شروع ہوتی ہے (رک) بھسنڈ.

بُھسَینڈا

رک : بُھسیرا.

بھینڈی

رک بھنڈی.

بھونڈی

وہ بھڑ، جس کا چھاتی کا رواں سفید اور باقی سارے جسم کے روئیں کالے ہوں

بَیسانڈُو

چپ چاپ بیٹھا ہوا، بے حس و حرکت، ساکن، سست، کاہل

کاگ بُھسُنڈ

پہاڑی کوّے کی ایک قسم، ایک بڑا کوّا، پہاڑی کوّا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھسُنْڈی کے معانیدیکھیے

بُھسُنْڈی

bhusunDii•भुसुंडी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بُھسُنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گولی بارود والا ہتھیار، آتشیں ہتھیار
  • ایک قسم کی چھوٹی بندوق
  • ہندو دیو مالا میں ایک قسم کا کوّا، جو چار جگوں سے رہتا تھا اور پرانی کہانیاں دہراتا تھا، ہربار دنیا کی تباہی کے بعد وہ پچھلی دنیا کے واقعات دہراتا اور رشیوں اور منیوں کو سناتا ہے

Urdu meaning of bhusunDii

  • Roman
  • Urdu

  • ek golii baaruud vaala hathiyaar, aatishii.n hathiyaar
  • ek kism kii chhoTii banduuq
  • hinduu dev maalaa me.n ek kism ka koXvaa, jo chaar jaguu.n se rahtaa tha aur puraanii kahaaniyaa.n duhraataa tha, harbaar duniyaa kii tabaahii ke baad vo pichhlii duniyaa ke vaaqiyaat duhraataa aur rishiyo.n aur maniyo.n ko sunaataa hai

भुसुंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • #NAME?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھسُنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھسُنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone