تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھسَونڈا" کے متعقلہ نتائج

بُھسَونڈا

مستک ، ماتھا ، ہاتھی کی سون٘ڈ کا اوپری جہاں سے سون٘ڈ شروع ہوتی ہے (رک) بھسنڈ.

بُھسَینڈا

رک : بُھسیرا.

بُھسَوندا

رک : بھسیرا.

بُھسُنْڈی

ایک گولی بارود والا ہتھیار، آتشیں ہتھیار

بَھسَینڈی

(کاشتکاری) ایسی نکیلی جڑ جو سیدھی زمین میں اترتی چلی جائے جیسے گاجر مولی کی جڑ.

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بَیسانڈُو

چپ چاپ بیٹھا ہوا، بے حس و حرکت، ساکن، سست، کاہل

بُھسَنْڈ

ایک شخص کا نام جو امر سمجھا جاتا ہے

بُھسُنْڈ

ہاتھی، گج

کاگ بُھسُن٘ڈی

رک : کاگ بھسنڈ

چُون کھائے بَھسَنْڈ ہوئے تَلا کھائے روگی

آٹا کھانے والا مضبوط ہوتا ہے او رمٹھائی کھانے والا بیمار رہتا ہے.

کاگ بُھسُنڈ

پہاڑی کوّے کی ایک قسم، ایک بڑا کوّا، پہاڑی کوّا

کاک بَھسُن٘ڈ

ایک قسم کا پہاڑی کوّا ، ایک برا کّوا

بَہونڈا

گانو کی وہ زمین جو چوکیدار یا بھنڈاری کو کرایے پر یا مفت دی جائے

باسْنا

خواہش، میلان، خیال، رجحان

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھسَونڈا کے معانیدیکھیے

بُھسَونڈا

bhusau.nDaa•भुसौंडा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بُھسَونڈا کے اردو معانی

  • مستک ، ماتھا ، ہاتھی کی سون٘ڈ کا اوپری جہاں سے سون٘ڈ شروع ہوتی ہے (رک) بھسنڈ.

Urdu meaning of bhusau.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • mastak, maathaa, haathii kii suunD ka u.uprii jahaa.n se suunD shuruu hotii hai (ruk) bhasnaD

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھسَونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھسَونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone