تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَشْٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَھرَشْٹ کَرنا

profane, defile, pollute

دَھرْم بَھرَشْٹ کَرنا

ایمان خراب کرنا، دین کھونا

بارِش کَرنا

برسنا

نوٹوں کی بارِش کَرنا

بہت زیادہ نوٹ دینا ؛ (عموماً خوشی کے موقعے پر) نوٹ نچھاور کرنا ۔

دَھرْم بِھشْٹ کَرنا

ایمان خراب کرنا ، دھین کھونا .

بَھرتا کَرنا

رک : بھرتا بنانا .

بَھرتی کَرنا

enrol, enlist, recruit

بارا کرنا

ہوا دینا، پنْکھا جھلنا.

بَھرَم کَرْنا

اعتبار کرنا، بھروسا کرنا

بُھرتا کَرنا

رک : بھرتا بنانا .

بِھینٹ کرنا

قربانی کرنا

بِہْرِیت کَرنا

گمراہ کرنا، مخالفت کرنا، نقصان پہن٘چانا

جوکھوں بَھرنا کَرنا

کسی کے مرنے کے بعد متعلقہ رسمیں ادا کرنا ، تجہیز و تکفین کے اخراجات برداشت کرنا ۔

فَوج بَھرْتی کَرْنا

نئے رنگروٹ اور نئے سپاہی فوج میں شامل کرنے کے لئے ملازم رکھنا

کان بَہرا کرنا

۔ایک کے ساتھ بولتے ہیں۔ دیکھو ایک کان بہرا ایک گونگا کرلینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَشْٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

بَھرَشْٹ کَرنا

bhrashT karnaa•भ्रष्ट करना

English meaning of bhrashT karnaa

  • profane, defile, pollute

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَشْٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَشْٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone