تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہْرِیت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بِہْرِیت کَرنا

گمراہ کرنا، مخالفت کرنا، نقصان پہن٘چانا

بِہْرِیت بَرْنَن کَرنا

غلط بیانی کرنا ، واقعات کو توڑ مروڑ کر سنانا.

بَھرتا کَرنا

رک : بھرتا بنانا .

بَھرتی کَرنا

enrol, enlist, recruit

بُھرتا کَرنا

رک : بھرتا بنانا .

بَرات کَرْنا

برات میں شرکت کے لیے جانا، برات میں شریک ہونا

بَرتاؤ کَرنا

behave, treat or deal with

زَر باری کَرْنا

روپیہ لُٹانا ، روپیہ پیسہ بے دردی سے خرچ کرنا .

فَوج بَھرْتی کَرْنا

نئے رنگروٹ اور نئے سپاہی فوج میں شامل کرنے کے لئے ملازم رکھنا

تِیرَتھ بَرَت کرنا

مذہبی رسوم ادا کرنا

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

بارِش کَرنا

برسنا

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

ہَوائی باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، شعر میں خیالی باتیں باندھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہْرِیت کَرنا کے معانیدیکھیے

بِہْرِیت کَرنا

bihriit karnaa•बिहरीत करना

  • Roman
  • Urdu

بِہْرِیت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گمراہ کرنا، مخالفت کرنا، نقصان پہن٘چانا
  • زنا بالجبر کرنا، ازالہ بکارت کرنا

Urdu meaning of bihriit karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gumraah karnaa, muKhaalifat karnaa, nuqsaan pahunchaanaa
  • zanaa biljabr karnaa, azaalaa bakaarat karnaa

बिहरीत करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गुमराह करना, विरोध करना, नुक़्सान पहुंचाना
  • व्यभिचार करना, बलपूर्वक और जबरन संभोग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہْرِیت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہْرِیت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone