تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بارِش کَرنا

برسنا

نوٹوں کی بارِش کَرنا

بہت زیادہ نوٹ دینا ؛ (عموماً خوشی کے موقعے پر) نوٹ نچھاور کرنا ۔

بَرْش کَرنا

برش سے کپڑوں کی گردوغیرہ صاف کرنا، برش سے بال سنوارنا

بارا کرنا

ہوا دینا، پنْکھا جھلنا.

بارکَرنا

لادنا، بھرنا، جانور، صندوق یا گاڑی وغیرہ میں سامان رکھنا

بَہار کَرنا

لطف دکھانا ، بہادر کھانا.

باہَر کَرنا

گھر سے یا کسی جگہ یا جماعت وغیرہ سے نکالنا ، خارج کردینا .

دانت بَرَش کَرْنا

دانت صاف کرنا

بَہار کَرنا

مزے اڑانا، لطف لینا، عیش کرنا

بَھرَشْٹ کَرنا

profane, defile, pollute

دَھرْم بَھرَشْٹ کَرنا

ایمان خراب کرنا، دین کھونا

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل کرنا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ڈالنا

بَھرَم کَرْنا

اعتبار کرنا، بھروسا کرنا

کان بَہرا کرنا

۔ایک کے ساتھ بولتے ہیں۔ دیکھو ایک کان بہرا ایک گونگا کرلینا۔

بارا جُوری کرنا

مجبور کرنا، دبانا، زور لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِش کَرنا کے معانیدیکھیے

بارِش کَرنا

baarish karnaa•बारिश करना

  • Roman
  • Urdu

بارِش کَرنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • برسنا

فعل متعدی

  • برسانا
  • بہتات اور کثرت سے دینا یا ملنا (رزق وغیرہ)

Urdu meaning of baarish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • barasnaa
  • barsaanaa
  • bohtaat aur kasrat se denaa ya milnaa (rizk vaGaira)

बारिश करना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बरसना

सकर्मक क्रिया

  • बरसाना
  • बहुतायत एवं अधिक्ता से देना या मिलना (जीविका आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone