تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوٹیا" کے متعقلہ نتائج

بَھٹْیا

چھوٹی بھٹی یا پژاوہ

بھٹیاری

بھٹیارا (رک) سے منسوب .

بَھٹْیالی

ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَھٹْیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا ، سمندر میں بھاٹا آنا ، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا .

بَھٹْیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَھٹْیار پَن

نانبائی کا کام یا پیشہ

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

بَھٹائی

رک : بھٹئی .

بھاتَئی

رک بھاتی (۱) .

بَھٹَئی

مدح، ستائش، تعریف، خوشامد، چاپلوسی

بَھوتْیا

चौदहवें मनु जो भूतिमुनि के पुत्र थे

بھوٹیا

لفظاََ بھوٹان سے منسوب، بھوٹان کا باشندہ (مجازاََ) چھوٹے قد کا آدمی، پہاڑی (آدمی)

بِہْتِیا

(ٹھگی) ایک سو کا عدد یا سو کی گنتی

بَہْتُوئی

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بَھٹَئی کَرْنا

شکار پر چاروں طرف سے لے دے کرنا، بھٹوں پر ہلّا کرنا، بھٹوں میں سے خرگوش کو نکالنا

دُونا بَھٹایا

دو دفعہ پکایا ہوا

دو بھانتِیا

دو بھان٘تلا، دورُخا، بہروپیا، مکّار، حیلہ باز

آپ بَھٹَئی

اپنی تعریف آپ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوٹیا کے معانیدیکھیے

بھوٹیا

bhoTiyaaभोटिया

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھوٹیا کے اردو معانی

صفت

  • لفظاََ بھوٹان سے منسوب، بھوٹان کا باشندہ (مجازاََ) چھوٹے قد کا آدمی، پہاڑی (آدمی)

Urdu meaning of bhoTiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • lafzaa bhuuTaan se mansuub, bhuuTaan ka baashindaa (mujaazaa) chhoTe qad ka aadamii, pahaa.Dii (aadamii

भोटिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भूटान देश का
  • वस्तुतः भूटानी (लाक्षणिक रूप से) छोटे क़द का आदमी, पहाड़ी (आदमी)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भौट या भूटान देश का निवासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھٹْیا

چھوٹی بھٹی یا پژاوہ

بھٹیاری

بھٹیارا (رک) سے منسوب .

بَھٹْیالی

ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَھٹْیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا ، سمندر میں بھاٹا آنا ، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا .

بَھٹْیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَھٹْیار پَن

نانبائی کا کام یا پیشہ

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

بَھٹائی

رک : بھٹئی .

بھاتَئی

رک بھاتی (۱) .

بَھٹَئی

مدح، ستائش، تعریف، خوشامد، چاپلوسی

بَھوتْیا

चौदहवें मनु जो भूतिमुनि के पुत्र थे

بھوٹیا

لفظاََ بھوٹان سے منسوب، بھوٹان کا باشندہ (مجازاََ) چھوٹے قد کا آدمی، پہاڑی (آدمی)

بِہْتِیا

(ٹھگی) ایک سو کا عدد یا سو کی گنتی

بَہْتُوئی

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بَھٹَئی کَرْنا

شکار پر چاروں طرف سے لے دے کرنا، بھٹوں پر ہلّا کرنا، بھٹوں میں سے خرگوش کو نکالنا

دُونا بَھٹایا

دو دفعہ پکایا ہوا

دو بھانتِیا

دو بھان٘تلا، دورُخا، بہروپیا، مکّار، حیلہ باز

آپ بَھٹَئی

اپنی تعریف آپ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوٹیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوٹیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone