تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھونکْڑا" کے متعقلہ نتائج

بھونکْڑا

بہت بڑا ، لحیم شحیم ، موٹا ، بھداً.

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

بھانکْڑا

وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

بھونکَڑ

احمق، بے وقوف

بھونگْڑا

گندی.

بھُونْکْنا

کسی نوکیلی یا دھار والی چیز کو جسم میں داخل کرنا، کسی نرم اور ملائم اشیا میں کوئی کڑی اور نکیلی چیز یکبارگی گھسانا یا چبھانا، نکیلا اوزار کسی چیز میں پھنسانا، گھون٘پنا، چبھونا

بَھونکْتا

کتا ، سگ .

بانکْڑا

بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے

بَھونکا

بھوں (رک) کی آواز نکالنے والا ، (مجازاً) ایک طرح کی گالی جو چھیڑنے اور چڑانے کے لیے اسمتعمال کرتے ہیں ، مترادف : پوں کا.

بھُوْنکنا

بَن٘کَڑا

ایک قسم کا بلدار کڑا جو دلھن کو پہنایا جاتا ہے اور عموماً سبز رنگ کا ہوتا ہے

بَنکْڑی

ایک قسم کا بلدار کڑا یا چوڑی جو دلھن کو پہنائی جاتی ہے اور عموماً سبز رنگ کی ہوتی ہے

بانکْڑی

بادلے اورکلابتوں کی بنی ہوئی ہزارہا کی شکل کی روپہلی اورسنہری لیس، پیمک

چُھری بھونکْنا

چھری گھسیڑنا، چھری مارنا

سُوئِیاں بھونکْنا

اُجرت پر سِلائی کرنا ، پیسے لیکر سلائی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھونکْڑا کے معانیدیکھیے

بھونکْڑا

bho.nk.Daa•भोंकड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھونکْڑا کے اردو معانی

صفت

  • بہت بڑا ، لحیم شحیم ، موٹا ، بھداً.
  • بڑے بڑے ٹان٘کے ، شلن٘گا.
  • چلا کر رونے کی آواز .
  • موٹی گُلگُلا سی ناک.

Urdu meaning of bho.nk.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ba.Daa, lahiim shahiim, moTaa, bhadan
  • ba.De ba.De Taanke, shalangaa
  • chala kar rone kii aavaaz
  • moTii gulgula sii naak

English meaning of bho.nk.Daa

Adjective

  • very large and fat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھونکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھونکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone