تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانکْڑا" کے متعقلہ نتائج

بھانکْڑا

وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

بھونکْڑا

بہت بڑا ، لحیم شحیم ، موٹا ، بھداً.

بانکْڑا

بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے

بانکْڑی

بادلے اورکلابتوں کی بنی ہوئی ہزارہا کی شکل کی روپہلی اورسنہری لیس، پیمک

بھانکا

پردہ

بَن٘کَڑا

ایک قسم کا بلدار کڑا جو دلھن کو پہنایا جاتا ہے اور عموماً سبز رنگ کا ہوتا ہے

بَنکْڑی

ایک قسم کا بلدار کڑا یا چوڑی جو دلھن کو پہنائی جاتی ہے اور عموماً سبز رنگ کی ہوتی ہے

بھونکَڑ

احمق، بے وقوف

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بَہانا

پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

باہْنا

کھیت میں ہل چلانا ، کھیت جوتنا.

بانکْیا

ایک تانبے پیتل کا ٹیڑھا باجا جو مہنت اورسادھوؤں کے آگے بجایا جاتا ہے اورجس کی آواز بگل کی سی نکلتی ہے

بانکا

بان٘ک کے فن میں مہارت رکھنے والا، بن٘کیت

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانکْڑا کے معانیدیکھیے

بھانکْڑا

bhaa.nk.Daa• भाँकड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھانکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

Urdu meaning of bhaa.nk.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo paude ya jaanvar jo duusre paudo.n ya jaanavro.n ke badan se apnii Khuraak haasil karte hain, tafiilii, vo aadamii jo duusro.n kii kamaa.ii par guzaaraa kartaa hai

भाँकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वे पौधे अथवा जानवर जो दूसरे पौधों अथवा जानवरों के शरीर से अपना पोषण प्राप्त करते हैं, आश्रित, वह व्यक्ति जो दूसरों की कमाई पर जीवन-यापन करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone