تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانکْڑا" کے متعقلہ نتائج

بانکْڑا

بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بانکْڑا کے معانیدیکھیے

بانکْڑا

baa.nk.Daaबाँकड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بانکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے
  • بہادر، ہمت ور، حوصلہ مند
  • بان٘کا، ٹیڑھا
  • صحت مند، تندرست
  • پتلی دھارکا، پینا

Urdu meaning of baa.nk.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarii gaa.Diiyo.n kii baank, yaanii gaa.Dii ke dhare ko sahaara dene vaala kamaan kii shakl ka pahii.e par baahar ke ruKh laga hu.a taKhtaa ya DanDaa, jo dhare ko bhii sahaara detaa hai aur gaa.Dii par cha.Dhne ke li.e paa.edaan ka bhii kaam detaa hai
  • bahaadur, himmatvar, hauslaamand
  • baankaa, Te.Dhaa
  • sehat mand, tandrust
  • patlii ddhaarkaa, piina

बाँकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छकड़े के आंक की वह लकड़ी जो धुरे के नीचे आड़े बल में लगी रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانکْڑا

بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone