تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیکَر" کے متعقلہ نتائج

بِھیکَر

ڈراؤنا، بھیانَک

بھیکُری

اپسراؤں کی ایک قسم .

بھاکَر

سورج، بھاسکر

بھاکُر

مچھلی کی ایک قسم جس کا سر بڑا ہوتا ہے

بھکر

کچے تیل مسالے یا ترکاری کی بو، ناگوار بو

بِکھْرا

منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر، ادھر ادھر پھیلا ہوا، بکھرا ہوا

بکھری

گاؤں میں وہ مکان یا گھر جو عام گھروں کی بہ نسبت بڑا اور عمدہ ہو، خاص جو اینٹ اور مٹی وغیرہ سے بنا ہوا ہے

بِکھْراؤ

پھیلاو، چھتراو

بِھیتَر

اندر، اندرون خانہ، چار دیواری کے اندر، مکان میں

بِکَھریا

owner of house

بِھیک

گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا

بِھکاری

گدا، بھیک مان٘گنے والا، بھک من٘گا

باکْری

پانْچ مہینے کی بیاہی گائے.

بیکاری

بے کار ہونے کی کیفیت یا حالت، بے روزگاری، نکما پن

بَھکُرا

مورکھ ، بھکوا (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیکَر کے معانیدیکھیے

بِھیکَر

bhiikar•भीकर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: بَھیَنْکَر

  • Roman
  • Urdu

بِھیکَر کے اردو معانی

صفت

  • ڈراؤنا، بھیانَک

Urdu meaning of bhiikar

  • Roman
  • Urdu

  • Daraavnaa, bhayaanak

English meaning of bhiikar

Adjective

  • fearful, horrible, terrible, terrific

भीकर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = भयकर (भयंकर)
  • डरावना, भयानक, भयंकर, भयावना, जिसे देखकर भय लगे, भय उत्पन्न करने वाला

بِھیکَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone