تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیکَر" کے متعقلہ نتائج

ٹِھیکَر

پہرہ دینے کا ایک طریقہ ، گان٘وں والے باری باری پہرے کے لیے رات کو اٹھتے ہیں

ٹھیْکَر

एक प्रकार का खट्टा फल जिससे पीला रंग बनाया जाता है

ٹِھیکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنیٰ شے

ٹِھیکْری

(عو) عورتوں کا مقام زیر ناف .

ٹھیکرے

ٹھیکرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹِھیکْری کَرْنا

بے قدری سے روپیہ صرف کرنا، بے دریغ روپیہ اُٹھانا

ٹِھیکْرا ہونا

مٹی کے ظرف کی مانند ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، کسی کام کا نہ رہنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا .

ٹِھیکْرا ہو جانا

خراب و شکستہ ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ، انجر پنجر ڈھیلے پڑ جانا .

ٹِھیکْرا اُٹھانا

آن٘ول نال اور دیگر زچگی کی آلایش کا برتن جو عموماً مٹی کا ہوتا ہے اُٹھا کرلے جانا اور کسی محفوظ جگہ گاڑ دینا یہ خدمت گھر کی مہترانی انجام دیتی ہے اور اس کے عوض اس کو حسب مقدور نقدی دی جاتی ہے جو اس برتن میں ڈال دی جاتی ہے

ٹِھیکْری کی طَرَح

بے پروائی یا بے قدری کے ساتھ

ٹِھیکْری پَہْرَہ

پہرہ دینے کا ایک طریقہ جس میں ٹھیکریوں پر نام لکھ کر گھڑے میں ڈالتے ہیں جس کے نام ٹھیکری نکل آئے اس کا پہرہ ہوتا ہے .

ٹِھیکْرا پھوڑْنا

(ہندو) تہمت لگانا، الزام دینا

ٹِھیکْرے بِکْوانا

کسی کا خانگی مال اسباب بکوانا ، گھر کا سامان نیلام کرانا

ٹِھیکْرے میں ڈالْنا

عورتوں میں ایک رسم ہے کہ بچے کی ولادت ہونے کے بعد اس ٹھیکرے میں جس آنول اور نال وغیرہ کاٹ کر ڈالتے ہیں کنبے کی سب رشتے کی عورتیں دائی کا حق سمجھ کر کچھ نقد ڈالا کرتی ہیں

ٹِھیکْرے کی مانگ

۔پیدائشی رشتہ۔ عورتیں کسی بچّے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اُس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچّے کی نسبت ہمارے بچؓے سے ہوگئی اور اس فعل کو ’’ٹھیکرے کی مانگ‘‘ کہتے ہیں اور ایسی لڑکی کو ’’ٹھیکرے کی مانگی‘‘ کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیکَر کے معانیدیکھیے

ٹِھیکَر

Thiikar•ठीकर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہرہ دینے کا ایک طریقہ ، گان٘وں والے باری باری پہرے کے لیے رات کو اٹھتے ہیں
  • رک : ٹھیکرا ؛ ٹیکری (رک) کا مخفف ، ٹیلا .

Urdu meaning of Thiikar

  • Roman
  • Urdu

  • pahra dene ka ek tariiqa, gaano.n vaale baarii baarii pahre ke li.e raat ko uThte hai.n
  • ruk ha Thiikara ; Tiikrii (ruk) ka muKhaffaf, Tiila

ٹِھیکَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone