تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیجَک" کے متعقلہ نتائج

بھیجَک

بھیجنے والا

بِیجَک

بھیجے ہوئے مال کی وہ مفصل یاد داشت جس میں مال کی تعداد یا شرح قیمت مع محصول و دیگر اخراجات (جو بھیجنے والے نے ادا کیے) درج ہوتے ہیں، چالان

بھاجَک

تقسیم کرنے والا، (ریاضی) مقسوم علیہ

بَھجَک

بان٘ٹنے یا تقسیم کرنے والا شخص ؛ پوجاری .

بھیجَہ

سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

بِیجَک ہونا

سودا ہونا، بکنا، قیمت مقرر ہونا

بِیجَک بَہی

رک : بیجک بننا

بِیجَک لَگانا

بکری کے وقت سامان کی فہرست اور قیمت تفصیل سے درج کرنا

بھیجے

بھیجا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

بھیجا

دماغ، گودا، مغز، کھوپڑی کے اندرکا گودا

بِھیک

گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا

بھیج

رک : بُھج

بھیدَک

توڑنے کا عمل، تقسیم کرنے کا عمل، (راز) کھولنے کا عمل، لوگوں میں پھوٹ و تفریق ڈالنے کا عمل

بُھجَک کر

حیران ہو کر ؛ چون٘ک کر .

بَھجَک جَن

بان٘ٹنے کا ؛ قبضہ ، عزت ، پرستش .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیجَک کے معانیدیکھیے

بھیجَک

bhejak•भेजक

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھیجَک کے اردو معانی

صفت

  • بھیجنے والا

Urdu meaning of bhejak

  • Roman
  • Urdu

  • bhejne vaala

भेजक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भेजने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیجَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیجَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone