تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانسی" کے متعقلہ نتائج

بانسی

۱. بان٘س کا جنگل، بنسواڑی.

جَٹا بانْسی

رک : جٹا مانْسی.

سَنگ بانسی

(حجریات) سن٘گ باسی.

بَنْسی

مچھلی پکڑنے کی چھڑ، جس میں ڈور اور کان٘ٹا لگایا جاتا ہے

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانْسَہ

بانُوسی

کپڑے کی ایک قسم

بانس

ایک گرہ دار اندر سے بیشتر کھوکھلی اور ریشہ دار لکڑی کا اون٘چا جنگلی درخت ؛ اس درخت کی لکڑی جو عموماً چھپروں اور ہلکی قسم کی چار پائیوں کی پٹیوں اور سیرووں میں استعمال ہوتی ہے

بَہنی

پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے

بانی

بانْتی

گُنا.

باسی

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بانْسری

پتلی قسم کے بانس کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھونک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آواز کا اتار چڑھائے بناتے ہیں، بنسی، مرلی

بانٹی

حصہ ؛ وہ حصہ جو قروہ اندازی یا لاٹری میں نکلے.

بانکی

بان٘ک کا اسم مصغر

اردو، انگلش اور ہندی میں بانسی کے معانیدیکھیے

بانسی

baa.nsii•बाँसी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بانسی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ۱. بان٘س کا جنگل، بنسواڑی.
  • ۲. (i) ایک قسم کا نرکل جس سے زیادہ تر نیچے بنائے جاتے ہیں
  • (ii) ایک پتلا نرکل جوزیادہ تر لکھنے کا قلم بنانے کے کام میں آتا ہے، کلک
  • (iii) ایک قسم کا کلک جسے جلا ہے اور نقلی پھول بنانے والے استعمال کرتے ہیں
  • ۳. ایک قسم کا زرد سفیدی مائل پتھر جس کی بڑی بڑی سلیں ہوتی ہیں.
  • ۴. رک: بان٘سْری/ بان٘سلی.
  • ۵. ایک قسم کا گیہوں جس کی بالی کچھ کالی ہوتی ہے
  • ۶. ایک قسم کی گھاس جس کے ڈنٹھل کھوکھلے سخت ہوتے ہیں اوراس لیے اسے مویشی کم کھاتے ہیں.
  • ۷. ایک قسم کا باریک عمدہ خوشبو ملائم اورمزیدارچاول.
  • قب : بان٘س پھل .

Urdu meaning of baa.nsii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. baans ka jangal, banasvaa.Dii
  • ۲. (i) ek kism ka narkul jis se zyaadaa tar niiche banaa.e jaate hai.n
  • (ii) ek putlaa narkul jo zyaadaa tar likhne ka qalam banaane ke kaam me.n aataa hai, klik
  • (iii) ek kism ka klik jise jilaa hai aur naqlii phuul banaane vaale istimaal karte hai.n
  • ۳. ek kism ka zard saphedii maa.il patthar jis kii ba.Dii ba.Dii sile.n hotii hai.n
  • ۴. rukah baans॒rii/ baanslii
  • ۵. ek kism ka gehuu.n jis kii baalii kuchh kaalii hotii hai
  • ۶. ek kism kii ghaas jis ke DanThal khokhle saKht hote hai.n aur is li.e use maveshii kam khaate hai.n
  • ۷. ek kism ka baariik umdaa Khushbuu mulaa.im aur mazedaar chaaval
  • kab ha baans phal

English meaning of baa.nsii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a kind of delicious aromatic rice
  • a kind of stone having yellow white colour
  • bamboo stick
  • bamboo thicket or forest
  • flute
  • reed used by weaver

बाँसी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का गेहूँ जिसकी बाली कुछ काली होती है
  • एक प्रकार का नरसल या बाँस की पतली तिल्ली जो बाँस के मांस की तरह मजबूत और नीचो के लिय उपयोगी होती है। एक प्रकार का नरसल जिस्से से ज़्यादा तर हुक्क़े के नीचे बनाए जाते हैं
  • एक प्रकार का क्लिक जिसे जुलाहे और नक़ली फूल बनाने वाले प्रयोग करते हैं
  • एक प्रकार का छोटा, पतला और मुलायम बाँस जिससे हुक्क़े के नीचे बनते हैं
  • एक प्रकार का पीला सफ़ेद माइल पत्थर जिस की बड़ी बड़ी सिलें होती हैं
  • एक प्रकार का बारीक ख़ुशबूदार मुलाइम और स्वादिष्ट चावल
  • एक प्रकार की घास जिस के डंठल खोखले और सख़्त होते हैं इस लिए उसे मवेशी कम खाते हैं
  • एक पतला नरसल जो ज़्यादा तर लिखने का क़लम बनाने के काम में आता है, क्लिक
  • कब : बांस फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone