تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانسوں" کے متعقلہ نتائج

بانسوں

کئی بان٘سوں کی اون٘چائی کے برابر، بہت زیادہ

بانسوں چَڑْھنا

دریا کے پانی کا بہت زیادہ چڑھاو پرہونا

بانسوں اُونچا

بہت اونچا، معمول سے بہت زیادہ بلند

بانسوں اُچَھلْنا

خوشی رنج یا غصے وغیرہ کی حالت میں جگہ سے اٹھ جانا

بانسوں کُودنا

بیحد خوش ہونا، خوشی، رنج یا غصہ کی حالت میں کودنا

بانسوں بڑْھنا

بہت زیادہ خوشی امنگ اور ولولہ پیدا ہونا، حوصلے ہمت میں اضافہ ہوجانا

بانسوں پانی ہونا

پانی بہت زیادہ ہونا

بانسوں پانی اُچَھلنا

دریا میں سخت طوفان آنا، پانی کا بہت چڑھ جانا

دِل بانسوں اُچَھلْنا

(خوف یا گھبراہٹ وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت بہت تیز ہو جانا ، زور زور سے دل دھڑکنا.

پانی بانْسوں اُچَھلْنا

بہت کثرت سے پانی کا جاری ہونا ، پانی کا اون٘چی اون٘چی لہروں کے ساتھ نکلنا.

کَلیجَہ بانسوں اُچَھلْنا

دل زور زور سے دھڑکنا ، زیادہ گھبراہٹ طاری ہونا ، مضطرب ہونا .

کَلیجا بانسوں اُچَھلْنا

دل زور زور سے دھڑکنا ، زیادہ گھبراہٹ طاری ہونا ، مضطرب ہونا .

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانْسَہ

بانسی

۱. بان٘س کا جنگل، بنسواڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بانسوں کے معانیدیکھیے

بانسوں

baa.nso.n•बाँसों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بانسوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کئی بان٘سوں کی اون٘چائی کے برابر، بہت زیادہ

شعر

Urdu meaning of baa.nso.n

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii baa.nso.n kii u.unchaa.ii ke baraabar, bahut zyaadaa

English meaning of baa.nso.n

Adverb

  • bamboos, reeds

بانسوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانسوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانسوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone