تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنوْری" کے متعقلہ نتائج

بَھنوْری

بالوں کا وہ چکر جو گھوڑے یا آدمی کے سر یا جسم کے کسی اور حصہ پر ہو ، رک : بَھون٘ری .

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بَھونری

رہٹ کی بلی جو کن٘ویں کے اوپر لگی ہوتی ہے اس کے باہر کے سرے میں بیلوں کے جوت بن٘دھے ہوتے ہیں اور اندر کا سرا ٹنڈیوں کی لکڑی کو گھماتا ہے ، بڑوڑ.

بَھنورَہ

رک : بَھن٘ورا ؛ بَھون٘را .

بَھنورے

بھن٘ورا کی جمع، مددھو مکھی، شہد کی مکھی

بَھنوِیری

رک : بھن٘بِیری ، بھن٘وری .

بَھن٘ورا

بھنور، بھونرا، ایک کیڑا جو پانی پر تیرتا ہے

بھانوَری

بھان٘ور

بَناوْری

تیاری، سرانجام، کاریگری، ہنر، گن، مہارت، شعور

بَھونْری پِھر جانا

be married (in Hindus)

بھونرا

تہ خانہ ، زمین دوز مکان ، غار ، کوہ ، گپھا ، قلعہ کا مجس ، سردابہ.

بَھونرے

بھونرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

بَھوری

بہت ، کثرت ، زیادہ ، ڈھیر ؛ اکثر ، بار بار ، کئی .

بَھنوارا

जो प्रायः घूमता-फिरता रहता हो

بَنْری

بنرا کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنوْری کے معانیدیکھیے

بَھنوْری

bha.nvrii• भँवरी

وزن : 22

دیکھیے: بَھونری

  • Roman
  • Urdu

بَھنوْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں کا وہ چکر جو گھوڑے یا آدمی کے سر یا جسم کے کسی اور حصہ پر ہو ، رک : بَھون٘ری .
  • رخسار یا چہرے کے کسی حصہ میں پڑنے والا گڑھا ، چاہ ذقن یا غبغب .

Urdu meaning of bha.nvrii

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n ka vo chakkar jo gho.De ya aadamii ke sar ya jism ke kisii aur hissaa par ho, ruk ha bhuu nirii
  • ruKhsaar ya chehre ke kisii hissaa me.n pa.Dne vaala ga.Dhaa, chaah-e-zaqan ya GabGab

भँवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नदी आदि में पानी का तेज़ घुमाव या चक्कर; भँवर; घेरा
  • भ्रामरी; भौंरी
  • भाँवर या अग्नि परिक्रमा (विवाह)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنوْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنوْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone