تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھونری" کے متعقلہ نتائج

بَھونری

رہٹ کی بلی جو کن٘ویں کے اوپر لگی ہوتی ہے اس کے باہر کے سرے میں بیلوں کے جوت بن٘دھے ہوتے ہیں اور اندر کا سرا ٹنڈیوں کی لکڑی کو گھماتا ہے ، بڑوڑ.

بَھونری پِھرنا

(ہندو) شادی کے پھیرے پھرنا ، شادی ہونا.

جَونری بَھونری

جون٘را بھون٘را (رک) کی تصغیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھونری کے معانیدیکھیے

بَھونری

bhau.nriiभौंरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قدیم

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھونری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہٹ کی بلی جو کن٘ویں کے اوپر لگی ہوتی ہے اس کے باہر کے سرے میں بیلوں کے جوت بن٘دھے ہوتے ہیں اور اندر کا سرا ٹنڈیوں کی لکڑی کو گھماتا ہے ، بڑوڑ.
  • ’ بُھون٘را ‘ (۱) (رک) کی تانیث.
  • رک : ’ بھان٘وری ؛ گردش ، چکر ، شادی کے پھیرے .
  • پیشانی کے بالوں کا چکر .
  • بالوں کا وہ چکر جو آدمی یا حیوان کے سر یا بدن پر ہو.
  • بھن٘ور (رک) کی تانیث ؛ مجازاً وہ گڑھا جو گالوں میں پڑتا ہے، غب غب.
  • گھوڑے کا ایک عیب ، چھتر بھن٘گ ، جس گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال ہوتے ہیں اسے منحوس سمجھا جاتا ہے.
  • روٹی جو ان٘گاروں پر سین٘ک لی جائے.
  • (قدیم) بھن٘ور .
  • کسی جانور بالخصوص سان٘ڈ کی زبان پر چکر دار نشان.
  • . پھرکی ؛ لڑکوں کا کھیل ؛ کھلونا.

Urdu meaning of bhau.nrii

  • Roman
  • Urdu

  • rahaT kii billii jo ku.nve.n ke u.upar lagii hotii hai is ke baahar ke sire me.n bailo.n ke jot bandhe hote hai.n aur andar ka siraa TunDiyo.n kii lakk.Dii ko ghumaataa hai, ba.Do.D
  • ' bhuu.onraa ' (१) (ruk) kii taaniis
  • ruk ha ' bhaanvrii ; gardish, chakkar, shaadii ke phere
  • peshaanii ke baalo.n ka chakkar
  • baalo.n ka vo chakkar jo aadamii ya haivaan ke sar ya badan par ho
  • bhanvar (ruk) kii taaniis ; majaazan vo ga.Dhaa jo gaalo.n me.n pa.Dtaa hai, Gab Gab
  • gho.De ka ek a.ib, chhatr bhang, jis gho.De kii peshaanii ya jism par halqaa ki.e hu.e baal hote hai.n use manhuus samjhaa jaataa hai
  • roTii jo angaaro.n par sainik lii jaaye
  • (qadiim) bhanvar
  • kisii jaanvar bilaKhsuus saanD kii zabaan par chakkardaar nishaan
  • . phirkii ; la.Dko.n ka khel ; khilaunaa

English meaning of bhau.nrii

Noun, Feminine

  • a female bee
  • name of a defect in horses
  • revolution
  • bread cooked or baked on embers
  • lock of hair or curl hanging down on the forehead, feathered hair

भौंरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे० ' भाँवर।
  • प्रायः पशुओं के शरीर पर होनेवाला रोओं का मंडलाकार छोटा घेरा जो अनेक आकृतियों आदि के विचार से शुभ या अशुभ माना जाता है।
  • पशुओं के शरीर पर बालों का घेरा जिससे उनके गुण-दोषों का निर्णय किया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھونری

رہٹ کی بلی جو کن٘ویں کے اوپر لگی ہوتی ہے اس کے باہر کے سرے میں بیلوں کے جوت بن٘دھے ہوتے ہیں اور اندر کا سرا ٹنڈیوں کی لکڑی کو گھماتا ہے ، بڑوڑ.

بَھونری پِھرنا

(ہندو) شادی کے پھیرے پھرنا ، شادی ہونا.

جَونری بَھونری

جون٘را بھون٘را (رک) کی تصغیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھونری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھونری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone