تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْڈسال" کے متعقلہ نتائج

بَھنْڈسال

برتن رکھنے کی کولکی .

بَھنْسال

رک : بھن٘ڈسال .

بِھنڈ سالی

گلا سڑا ہوا بو دار مدت تک پڑا رہنے کی وجہ سے خراب .

بَھنْڈ تال

ایک طرح کا ناچ گانا جس میں گانے والا گاتا ہے اور اس کے پیچھے اس کے ساتھی تالیاں بجاتے ہیں

بَھنْڈ سار

غلہ رکھنے کی جگہ ، کھتی ، گودام ، وغیرہ .

بَھنْڈا

مٹی کا برتن، برتن

بَھنْڈیلا

بھان٘ڈ، نقال، مسخرہ، مداری، بھنڈیریا

بِھنْڈا

باہم مجتمع شدہ مثلاً کھجوروں کا بھنڈا، تمباکو کا بھنڈا، بنا ہوا تمباکو

بانڈا

ایک بے دم کا سانپ

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانْسَہ

بُھنْڈا

بغیر سین٘گ کا بیل .

پِیا بانسا

خاردار بانسا، ایک قسم کا درخت جس کے پھولوں میں مٹھاس ہوتی ہے اور اس کی لکڑی کے کوئلوں کی بارود بنتی ہے نیز اس کی ایک قسم سے سرخ رنگ نکالا جاتا ہے

بَھنْڈْنا

گالیاں دینا، برا بھلا کہنا، پُننا

بَھنْڈَوا

نقل ، نقالی ؛ مضحکہ ، مذاق ؛ طنز ؛ مغلظات ؛ پھکڑپن ؛ تضحیک ، تذلیل .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْڈسال کے معانیدیکھیے

بَھنْڈسال

bhanDsaal•भंडसाल

  • Roman
  • Urdu

بَھنْڈسال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برتن رکھنے کی کولکی .
  • سامان جو مدت سے ذخیرہ میں پڑا ہو .
  • غلہ رکھنے کی جگہ ، کھتی ، گودام ، وغیرہ .
  • میگزین .

Urdu meaning of bhanDsaal

  • Roman
  • Urdu

  • bartan rakhne kii ko lakkii
  • saamaan jo muddat se zaKhiiraa me.n pa.Daa ho
  • gala rakhne kii jagah, khatii, godaam, vaGaira
  • maigziin

English meaning of bhanDsaal

Noun, Feminine

  • granary

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْڈسال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْڈسال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone