تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانوَر" کے متعقلہ نتائج

بھانوَر

چکر، گردش، بھن٘ور، پھیرا، گھمیری

بھانوَری

بھان٘ور

بھانْوَر پِھرنا

walk about, circumambulate

بھانْوَر پاڑْنا

walk about, circumambulate

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بیہْنَور

دھان کی پود کا تختہ، بیہن

بِہْنَور

دھان کی پود

بانورَ

بیل وغیرہ

بَھنورَہ

رک : بَھن٘ورا ؛ بَھون٘را .

بَھنوْری

بالوں کا وہ چکر جو گھوڑے یا آدمی کے سر یا جسم کے کسی اور حصہ پر ہو ، رک : بَھون٘ری .

بھانوں

رک : بھان٘ویں .

بَھن٘ورا

بھنور، بھونرا، ایک کیڑا جو پانی پر تیرتا ہے

بھونرا

تہ خانہ ، زمین دوز مکان ، غار ، کوہ ، گپھا ، قلعہ کا مجس ، سردابہ.

بَھونرے

بھونرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

بَھنورے

بھن٘ورا کی جمع، مددھو مکھی، شہد کی مکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانوَر کے معانیدیکھیے

بھانوَر

bhaa.nvar• भाँवर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھانوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکر، گردش، بھن٘ور، پھیرا، گھمیری
  • (ہندو) ہندوؤں میں، شادی کے وقت دلھا دلھن کا آگ کے گرد پھیرا، پھیرے

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی گھاس جس سے کاغذ بنتا ہے

Urdu meaning of bhaa.nvar

  • Roman
  • Urdu

  • chakkar, gardish, bhanvar, pheraa, ghumerii
  • (hinduu) hinduu.o.n men, shaadii ke vaqt dulhaa dulhan ka aag ke gard pheraa, phere
  • ek kism kii ghaas jis se kaaGaz bantaa hai

English meaning of bhaa.nvar

Noun, Masculine

  • going round, circulation, revolution
  • (Hindu) the ceremonial walk of the bride and bridegroom round the sacred fire

Noun, Feminine

  • a kind of grass of which paper is made

भाँवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिक्रमा, चक्कर लगाना, चारों ओर घूमना या चक्कर काटना, घुमरी, चक्कर, भँवर, फेरा
  • (हिंदू धर्म) विवाह की एक रस्म जिसमें वर और वधू अग्नि के चारों ओर परिक्रमा करते हैं, फेरे

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की घास जिससे काग़ज़ बनता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone