تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانوَر" کے متعقلہ نتائج

تانوَر

رک : تان٘با

تانوَر آنا

تیورانا، غش آنا، مُرچھا آنا

تَناوَر

تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں

تَنُّور

روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے‏، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور

تَنوَر کھانا

چکر کھانا ، تیورانا (رک).

تَنْوِیر

روشنی، نور، چمک

تانوْں

رک : تان، نیزے کا وار، دان٘و

تانُو

مکار

تانگَر

ہل (قدیم اردو کی لغت)

تَنُورَہ

ایک اسلحہ جو جوشن کی مانند لیکن اس سے لمبا ہوتا ہے.

تَناوَری

تناور کا اسم کیفیت، قوت، جسامت

تَنُّوری

تنور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تنوری روٹی

تَہْنِیرا

ہندوستانی دوا . . . جو بالخاصیت عقل کو قوت پہن٘چاتی ہے

تَنُّور خانَہ

باورچی خانہ ، مطبخ.

تَنُّور جھونْکنا

تنور گرم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تانوَر کے معانیدیکھیے

تانوَر

taa.nvar• ताँवर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تانوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : تان٘با
  • سستی ، چکر ، غش ، غنودگی ، رک : تیور (تیور رانا) .

Urdu meaning of taa.nvar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha taambaa
  • sastii, chakkar, Gash, Ganuudgii, ruk ha tiivr (tiivr raanaa)

ताँवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उनींदापन, तंद्रा, बेहोशी, बेचैनी
  • वायु या पानी का भँवर
  • चक्रवात, बवंडर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone