تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"betoken" کے متعقلہ نتائج
betoken کے لیے اردو الفاظ
betoken کے اردو معانی
فعل متعدی
- علامت یا مظہر ٹھہرنا
- دلالت کرنا
- آثار ظاہر کرنا
- بتانا
- علامات ظاہر کرنا
- جتانا
- نِشان دِہی کَرنا
betoken के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- 'अलामत या मज़हर ठहरना
- दलालत करना
- आसार ज़ाहिर करना
- बताना
- अलामात ज़ाहिर करना
- जताना
- निशान-दिही करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بات تَک نَہ پُوچْھنا
کسی کی طرف سے بے اعتنائی برتنا، نظر انداز کرنا، پروا نہ کرنا، بالکل توجہ نہ دینا
اَٹْکَن بَٹْکَن
چھوٹے بچوں کا ایک کھیل: سب بچے ایک حلقے میں بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی انگلیاں اپنے آگے ٹکاتے ہیں، اس طرح کہ الٹا رخ اوپر رہتا ہے، ایک بچہ کلمے کی انگلی سے ہر ایک کے ہاتھ کو چھوتا اور منہ سے یہ الفاظ کہتا ہے: اٹکن بٹکن دہی چٹاخن، اگلا جھولے یکلا جھولے ساون ماس کریلا پھولے، پھول پھل کی بالیاں، باوا گئے دلی، لائے سات پیالیاں، ایک پیالی پھوٹ گئی، نیولے کی ٹانگ ٹوٹ گئی آخری آواز ادا کرتے وقت جس بچے کے ہاتھ پر انگلی پڑتی ہے اس سے پوچھتا ہے: چھری ماروں کہ کھنڈا (کھانڈا، وہ جواب ددیتا ہے۔ کھنڈا۔ اگر اتفاق سے کوئی بچہ کہہ دے، چھری، تو اس کے جواب میں کہے گا، تیری ماں بری، اس کے بعد سب کے ہاتھ سینوں پر رکھوا دیے جاتے ہیں اور سب کھڑے ہوکر کہتے ہیں، چکی گھمر گھمر، آٹا پھسر پھسر، گویا آٹا پس رہا ہے، آٹا پسنے چھننے کے بعد جھوٹ موٹ دودھ خریدا جاتا ہے، اس کی خیالی کھیرپکتی ہے اور سب کو تقسیم کر دی جاتی ہے، کھیل ختم ہو جانا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (betoken)
betoken
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔